لاہور میں گھر سے 6 فٹ سے بڑا اژدہا نکل آیا ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے گڑھی شاہو میں صدیق کالونی کے ایک گھر سے بڑا سانپ نکل آیا، جس سے لوگ خوف زدہ ہو گئے، فوری طور پر اسپیشل اینیمل ریسکیو ٹیم کو طلب کیا گیا جس نے 6 فٹ 11 انچ لمبے اژدہے کو پکڑ لیا۔ریسکیو ترجمان نے بتایا کہ ریسکیو 1122 کو سانپ سے متعلق ایمرجنسی کال موصول ہوئی تھی جس پر ٹیم نے پہنچ کر گھر میں موجود اژدہے کو بروقت پکڑ کر گھر والوں کو محفوظ بنایا۔
اسپیشل اینیمل ریسکیو ٹیم نے 30 منٹ میں ریسکیو آپریشن مکمل کیا اور سانپ کو قابو کیا، پیمائش کے بعد ٹیم نے بتایا کہ سانپ کی لمبائی 6 فٹ 11 انچ ہے۔ ترجمان کے مطابق 2020 میں صوبائی دارالحکومت میں اب تک 154 سانپ/اژدہے کی ایمرجنسی میں ریسکیو کور فراہم کیا گیا ہے، ریسکیو پنجاب بھر میں اب تک 1791 سانپ کی ایمرجنسی پر بروقت ریسپانس کر کے لوگوں کو احساس تحفظ فراہم کر چکی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کیلاش میں سیلاب سے قدیم قبرستان تباہ، متعدد گھر متاثرکیلاش میں سیلاب سے سڑکیں متاثر
مزید پڑھ »
سندھ حکومت کو 2 ماہ میں سرکاری گھر غیر قانونی مکینوں سے خالی کرانے کا حکم
مزید پڑھ »
سندھ حکومت 2 ماہ میں سرکاری گھر غیر قانونی مکینوں سے خالی کرائے، چیف جسٹسسندھ حکومت 2 ماہ میں سرکاری گھر غیر قانونی مکینوں سے خالی کرائے، چیف جسٹس تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
سندھ حکومت کو 2 ماہ میں سرکاری گھر غیرقانونی مکینوں سے خالی کرانے کا حکمسپریم کورٹ نے سندھ حکومت کو 2 ماہ میں سرکاری گھر غیرقانونی مکینوں سے خالی کرانے کا حکم دے دیا۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
پنجاب بھر میں موسلادھاربارش سے تباہی، 12 جاں بحق 15 سے زائد زخمی - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »