لاہور: 300 کلو وزنی محمد طارق کا کامیاب آپریشن تفصیلات جانئے: DailyJang
سندھ کے شہر نوابشاہ کے رہائشی 300 کلو وزنی محمد طارق کا لاہور کے نجی اسپتال میں کامیاب آپریشن کرلیا گیا ہے۔
ڈاکٹر معاذ کا کہنا ہے کہ محمد طارق کا وزن 300 کلو تھا، آپریشن کے ذریعے اُن کا معدہ 80 فیصد چھوٹا کردیاگیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ آئندہ ایک برس میں 300 کلو محمد طارق کا وزن 85 کلو رہ جائےگا۔ڈاکٹر کے مطابق میٹا بیلک سرجری سے محمد طارق کا وزن کم ہونے کے ساتھ شوگر اور بلڈپریشر کا معاملہ بھی ٹھیک ہوجائے گا۔
دوسری جانب محمد طارق نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ’ کا میاب آپریشن کے بعد میں چلنے پھرنےکے قابل ہوگیا ہوں۔‘قومی خبریں سے مزید
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وارنر کے 150، آسٹریلیا کے 300 رنز مکملپاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: برسبین میں دوسرے دن کا کھیل، آسٹریلیا نے 300 رنز مکمل کر لیے۔ AUSvPAK میچ کی تازہ ترین صورتحال جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں:
مزید پڑھ »
گلوبل فنڈز کا پاکستان میں سرمایہ کاری 300 ملین ڈالر تک لے جانے کا اعلاناسلام آباد : وزیراعظم عمران خان سے ملاقات میں گلوبل فنڈز نے پاکستان میں جاری سرمایہ کاری 300 ملین ڈالر تک لے جانے کا اعلان کردیا ،
مزید پڑھ »
لاہور کے نجی ہسپتال میں 600 پاؤنڈ وزنی شخص کی کامیاب سرجریلاہور: (دنیا نیوز) لاہور کے نجی ہسپتال میں کامیاب سرجری، نوابشاہ کے رہائشی محمد طارق کا وزن 600 پاؤنڈ تک پہنچ گیا تھا، ڈاکٹروں نے چلنے پھرنے کے قابل بنا دیا۔
مزید پڑھ »
دھرنا دینے والے نابینا افراد کا بڑا مطالبہ پورا ہوگیالاہور (آن لائن) نابینا افراد کامیاب دھرنے کے بعد بالاآخر نوکریاں حاصل کرنے میں کامیاب
مزید پڑھ »
”اسد شفیق کو دیکھ کر آج بہت خوشی ہوئی کیونکہ۔۔۔“ مکی آرتھر خاموش نہ رہ سکےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے ٹیسٹ کے افتتاحی روز کا
مزید پڑھ »