لاہور ( خبر نگار) صوبائی دارالحکومت میں پولیس ناکے سے چند گز کے فاصلے پر پنجاب یونیورسٹی کے سابق پروفیسر کو قتل کر دیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق مقتول احمد علی
چٹھہ پنجاب یونیورسٹی کے سابق پروفیسر تھے اور مصطفیٰ آباد کے رہائشی تھے۔آج صبح حسب معمول فارم سے دودھ لیکر گھر آیا۔ اور تھوڑی دیر کے بعد گھر سےقربانی کا جانور لینے نکلے کہ وحدت روڈ کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ کر کے شدید زخمی کردیا۔پروفیسر ڈاکٹر احمد علی چٹھہ کو شدید زخمی حالت میں ممتاز بختاور ہسپتال میں لیجانے کی کوشش کی گئی کہ وہ جانبر نہ ہو سکے۔پولیس کے مطابق مقتول کے سر پر
گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا ہے۔مقتول کی دیرینہ دشمنی چل رہی تھی۔پولیس نے لاش قبضہ میں لے کر مردہ خانے میں جمع کروا دی ہے۔سی سی پی او لاہور ذولفقار حمید کا کہنا ہے کہ پروفیسر ڈاکٹر علی احمد چٹھہ کی ہلاکت دیرینہ دشمنی کا نتیجہ ہے اور ٹارگٹڈ قتل کا واقعہ ہے۔ ملزمان کی گرفتاری کے لیے ایس پی صدر آپریشن اور ایس پی انویسٹیگیشن صدر ڈویژن کی نگرانی میں چھاپے مارنے کے لیے دو الگ الگ ٹیموں کو تشکیل دے دیا گیا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور میں پنجاب یونیورسٹی کے سابق پروفیسر کا قتللاہور میں جامعہ پنجاب کے سابق پروفیسر کو نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار - Aaj.tv
مزید پڑھ »
توانائی کے شعبے میں اصلاحات ملکی معیشت کے استحکام کے لیے ضروری ہیں،وزیراعظمتوانائی کے شعبے میں اصلاحات ملکی معیشت کے استحکام کے لیے ضروری ہیں،وزیراعظم مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
توانائی کے شعبے میں اصلاحات ملکی معیشت کے استحکام کے لیے ضروری ہیں،وزیراعظمعمران خان اصولوں پرڈٹ جانیوالا لیڈر ہے، سمجھوتہ کرنے والا نہیں ImranKhanPTI pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »
پنجاب میں کورونا کے مزید218 کیس 2 اموات رپورٹلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب میں کورونا وائرس کے 218 نئے کیسزسامنے آگئے جبکہ صوبے میں 24 گھنٹوں کے دوران 2 اموات ہوئی ہیں۔ پرائمری اینڈسکینڈری ہیلتھ
مزید پڑھ »