لاہور میں جامعہ پنجاب کے سابق پروفیسر کو نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا تفصیلات جانئے: DailyJang
ڈی آئی جی آپریشنز اشفاق خان کے مطابق لاہور کے ملتان روڈ پر پنجاب یونیورسٹی کے سابق پروفیسر احمد علی چٹھہ کو قتل کیا گیا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ مقتول پروفیسر احمد علی فارم ہاؤس پر اپنے قربانی کے جانور دیکھنے جا رہے تھے کہ نامعلوم افراد نے ان کے سر میں گولی مار دی جس سے ان کی موت واقع ہو گئی۔قتل کی واردات کے بعد ملزمان باآسانی فرار ہو گئے، جبکہ مقتول پروفیسر کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار - Aaj.tv
مزید پڑھ »
توانائی کے شعبے میں اصلاحات ملکی معیشت کے استحکام کے لیے ضروری ہیں،وزیراعظمتوانائی کے شعبے میں اصلاحات ملکی معیشت کے استحکام کے لیے ضروری ہیں،وزیراعظم مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
توانائی کے شعبے میں اصلاحات ملکی معیشت کے استحکام کے لیے ضروری ہیں،وزیراعظمعمران خان اصولوں پرڈٹ جانیوالا لیڈر ہے، سمجھوتہ کرنے والا نہیں ImranKhanPTI pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »
پنجاب بھر میں برساتی پانی کے انڈر گراؤنڈ اسٹوریج پراجیکٹ کی منظوری -لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب نے برساتی پانی کا انڈر گراؤنڈ اسٹوریج پراجیکٹ دیگر شہروں میں بھی شروع کرنے کی منظوری دے دی، برساتی پانی کو صاف کر کے پینے کے قابل بھی بنایا جاسکے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اعلیٰ سطح کے اجلاس میں صوبے کی ترقی و خوشحالی کیلئے …
مزید پڑھ »
لاہور میں کالی گھٹاوں کی انٹری، مختلف علاقوں میں تیز بارش، موسم خوشگوارلاہور: (دنیا نیوز) محکمہ موسمیات نے مون سون کا حالیہ سپیل آئندہ تین روز تک جاری رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ لاہور شہر کے مختلف علاقوں میں تیز اور ہلکی بارش سے درجہ حرارت میں کمی ہو گئی۔
مزید پڑھ »