لاہور کے سفاری پارک میں 'شیر کا حملہ'، نوجوان ہلاک - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

لاہور کے سفاری پارک میں 'شیر کا حملہ'، نوجوان ہلاک - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

بلال نامی 18 سالہ نوجوان کے اعضا، کپڑے اور سامان شیروں کے انکلوژر سے ملا

اہلخانہ نے الزام عائد کیا کہ متوفی بلال کو قتل کر کے شیروں کے پنجرے میں پھینکا گیا— فائل فوٹو: اے پیلاہور کے وائلڈ لائف سفاری میں شیروں کے انکلوژر کے اندر سے قریبی علاقے کے رہائشی نوجوان بلال کے جسم کے اعضا ملے، نوجوان کی عمر 18 سال بتائی گئی اور وہ 2 روز سے لاپتہ تھا۔آج صبح متوفی کے اہلخانہ نے سفاری پارک انتظامیہ سے درخواست کی کہ وہ پارک میں بلال کو تلاش کرنا چاہتے ہیں اور تلاش کے دوران بلال کا سامان شیر کے جنگلے سے ملا اور ان کی لاش کی باقیات اور کپڑے بھی ملے۔سفاری پارک کے ڈپٹی ڈائریکٹر...

دوسری جانب محمد بلال کے لواحقین نے زو سفاری کے گیٹ پر احتجاج کرتے ہوئے روڈ بلاک کر دی اور الزام عائد کیا کہ بلال کو قتل کر کے شیروں کے پنجرے میں پھینکا گیا۔ لواحقین نے کہا کہ بچہ خود یہاں نہیں آ سکتا، کسی نے یہاں پھنکا ہے اور انتظامیہ کی غفلت کی وجہ سے بچے کی موت ہوئی۔ دوسری جانب وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سفاری پارک میں شیر کے مبینہ حملے میں نوجوان کے ہلاک ہونے کے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔وزیر اعلیٰ نے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور:سفاری پارک میں شیروں نے نوجوان کو چیرپھاڑ ڈالالاہور:سفاری پارک میں شیروں نے نوجوان کو چیرپھاڑ ڈالالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور کے سفاری پارک میں شیر کے حملے میں ایک لڑکا مارا
مزید پڑھ »

لاہور: سفاری پارک میں‌ 4 شیروں کا حملہ، نوجوان ہلاکلاہور: سفاری پارک میں‌ 4 شیروں کا حملہ، نوجوان ہلاکلاہور : سفاری پارک لاہور میں شیروں نے حملہ کرکے نوجوان کو ہلاک کردیا، بلال نامی نوجوان نے گھاس کاٹنے کی غرض سے شیروں کے پنجرے کو عبور کیا تھا۔تفصیلات کے مطابق نوجوان کی موت کا یہ درد ناک واقعہ صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں اس وقت پیش آیا، جب ایک
مزید پڑھ »

لاہور قلندرز میں شامل آسٹریلوی بیٹسمین ” کرس لین “ پاکستان کے گن گانے لگے ، دل جیت لیےلاہور قلندرز میں شامل آسٹریلوی بیٹسمین ” کرس لین “ پاکستان کے گن گانے لگے ، دل جیت لیےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پی ایس ایل فائیو کے لیے لاہور قلندرز کی ٹیم میں شامل
مزید پڑھ »

لاہور میں ’شیروں کے حملے میں نوجوان ہلاک‘لاہور میں ’شیروں کے حملے میں نوجوان ہلاک‘لاہور کے سفاری پارک میں بدھ کی صبح ایک نوجوان کی باقیات ملی ہیں جس کے بارے میں حکام کا کہنا ہے کہ اسے پارک میں موجود شیروں نے نشانہ بنایا ہے۔
مزید پڑھ »

مشرقی پاکستان کے پناہ گزین آج انڈیا کے کروڑپتیمشرقی پاکستان کے پناہ گزین آج انڈیا کے کروڑپتیانڈیا کی وسطی ریاست چھتیس گڑھ کے علاقے بستر کو چاول کا گھر کہا جاتا تھا لیکن اب اس کی پہچان ماہی گیری ہے اور اس تبدیلی کا سہرا مشرقی پاکستان سے آنے والے پناہ گزینوں کے سر ہے۔
مزید پڑھ »

ٹرمپ کی بھارت میں اسلامی دہشت گردی کے تذکرے کے ساتھ پاکستان کی ’’تعریف‘‘ٹرمپ کی بھارت میں اسلامی دہشت گردی کے تذکرے کے ساتھ پاکستان کی ’’تعریف‘‘ٹرمپ کی بھارت میں اسلامی دہشت گردی کے تذکرےکےساتھ پاکستان کی ’’تعریف‘ سادہ ترین الفاظ میں یوں کہہ سکتے ہیں کہ ٹرمپ مودی اور اس کے جنونی پرستاروں کو یقین دلارہا تھا کہ ’’میں ہوں ناں‘‘۔فکر نہ کرو۔ javeednusrat Trump Muslims Modi POTUS PMOIndia pid_gov
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-15 23:05:46