لاہور کی تاریخ میں پہلی بار 100 سے زائد پولیس اہلکار ایک ساتھ نوکری سے برطرف

پاکستان خبریں خبریں

لاہور کی تاریخ میں پہلی بار 100 سے زائد پولیس اہلکار ایک ساتھ نوکری سے برطرف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

اینٹی رائٹ فورس کے اہلکاروں کو ڈیوٹی سے انکار پر برطرف کیا گیا

مسلسل غیر حاضریاں اور ڈیوٹی سے انکار پر لاہور کی تاریخ میں پہلی بار 100 سے زائد پولیس اہلکاروں کو ایک ساتھ نوکری سے برطرف کر دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق اینٹی رائٹ فورس کے اہلکاروں کو ڈیوٹی سے انکار پر ڈی آئی جی آپریشنز کے حکم پر برطرف کیا گیا ہے۔ برطرف اہلکاروں میں عتیق، زین، علی، شیراز، شان، زبیر اور عدیل وغیرہ شامل ہیں۔ برطرف اہلکاروں کی تفصیل سرکاری رپٹ میں درج کر لی گئی۔ برطرف کیے جانے والے اہلکار ڈیوٹیوں سے مسلسل غیر حاضر رہے جبکہ متعدد اہلکاروں نے ڈیوٹی پر آنے سے انکار کیا، کچھ اہلکار ڈیوٹی پر نہ آنے کے بہانے بناتے رہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ فرائض کی انجام دہی میں غفلت اور لاپروائی برتنے والوں کی محکمے میں کوئی جگہ نہیں۔ Feb 23, 2025 11:22 PMکراچی: لاپروائی سے واٹر ٹینکر چلانے والا ڈرائیور نیم برہنہ حالت میں گرفتارلاہور؛ پولیس نے اوورسیز پاکستانی کا گم شدہ بیگ تلاش کرکے لوٹا دیاڈاکٹر وقار یوسف عظیمی نے سلسلہ عظیمیہ کے نئے سربراہ کی ذمہ داریاں سنبھال لیں'تینوں فاسٹ بولرز کو "خدا حافظ" کہنے کا وقت آگیا ہے'جعلی خبروں کا پھیلاؤ کاروبار اور معیشت پر سنگین اثرات مرتب کر سکتا ہے، شرجیل انعام میمنخبروں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گازہ سے رہی ہوئی تھائی مزدوریوں کا وطن واپسیگازہ سے رہی ہوئی تھائی مزدوریوں کا وطن واپسیایک تھائی فارم ورکر جو ایک سال سے زائد عرصہ سے گزہ میں قید رہا تھا، سنیے کیسے اس نے اپنے ہم وطنوں کے ساتھ وطن واپسی پر خوشی کا اظہار کیا
مزید پڑھ »

مصر میں قدیم شکاری جانور کی مکمل کھوپڑی دریافتمصر میں قدیم شکاری جانور کی مکمل کھوپڑی دریافتشکاری جانور کی باقیات دنیا کی تاریخ کے ایک اہم دور سے تعلق رکھتی ہے
مزید پڑھ »

گازہ کے شمالی علاقے میں لوٹنے والے فلسطینیوں کی مساعیگازہ کے شمالی علاقے میں لوٹنے والے فلسطینیوں کی مساعیایک کمزور جنگ بندی کے دوسرے ہفتے میں، بعد ازاں ہنوزمردہ کی خبر کے ساتھ اسرائیل نے ہمدود کے شمالی حصے کو ایک بار پھر کھول دیا۔ یہ 15 مہینوں سے جاری جنگ کے بعد اس علاقے میں پہلی بار ہے۔ ہنوزمردہ کی خبر کے ساتھ اسرائیل نے ہمدود کے شمالی حصے کو ایک بار پھر کھول دیا۔ یہ 15 مہینوں سے جاری جنگ کے بعد اس علاقے میں پہلی بار ہے۔
مزید پڑھ »

حب چوکی سے ملنے والے مصطفیٰ عامر کی جلی ہوئی لاش کی پہچانحب چوکی سے ملنے والے مصطفیٰ عامر کی جلی ہوئی لاش کی پہچانپولیس نے حب چوکی سے لاپتا ہونے والے نوجوان مصطفیٰ عامر کی جلی ہوئی لاش کو ایک ماہ بعد ایک ٹیگ کیے جانے والے گاڑی میں سے برآمد کیا ہے۔
مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں 16 سو 70 پولیس اہلکار دہشتگرد حملوں میں شہیدخیبرپختونخوا میں 16 سو 70 پولیس اہلکار دہشتگرد حملوں میں شہیدمحکمہ داخلہ کی رپورٹ کے مطابق، خیبرپختونخوا میں 2008ء سے 2024ء تک 16 سو 70 پولیس اہلکار دہشتگرد حملوں میں شہید ہوئے۔
مزید پڑھ »

چیف جسٹس نے عہدہ قبول کرکے مایوس کیا، ہمارے چیف جسٹس منصور شاہ ہیں، حامد خانچیف جسٹس نے عہدہ قبول کرکے مایوس کیا، ہمارے چیف جسٹس منصور شاہ ہیں، حامد خانسپریم کورٹ میں ایسے لوگ ہیں جو اسٹیبلشمنٹ کا ساتھ دے رہے ہیں، لاہور ہائی کورٹ بار میں وکلا نمائندہ کنونشن سے خطاب
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-10 18:13:03