لاہور میں وکلا کا احتجاج، جی پی او چوک میدان جنگ بن گیا

پاکستان خبریں خبریں

لاہور میں وکلا کا احتجاج، جی پی او چوک میدان جنگ بن گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 63%

لاہور میں سول عدالتوں کی ماڈل ٹاؤن کچہری منتقلی کے خلاف وکلا نے احتجاج کیا پولیس کے لاٹھی چارج اور شیلنگ کے بعد جی پی او چوک میدان جنگ بن گیا۔

چاند پر ریل گاڑی چلانے کی تیاریاں، ناسا کا بڑا اقدامشہری نے 10 سال بعد کومہ سے باہر آتے ہی کس کا شکریہ ادا کیا؟

اے آر وائی نیوز کے مطابق لاہور میں سول عدالتوں کی ماڈل ٹاؤن کچہری منتقلی کے خلاف وکلا سڑکوں پر نکل آئے اور لاہور ہائیکورٹ کے باہر احتجاج کیا، تاہم پولیس ان کی راہ میں آگئی اور مظاہرین کو روکنے کے لیے واٹر کینن کے ساتھ لاٹھی چارج اور شیلنگ کی جس کے باعث جی پی او چوک میدان جنگ بن گیا۔ اس موقع پر متعدد وکلا اور پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے سول عدالتوں کو دوسری جگہ منتقل کرنے کا حکم دیا تھا جس کے خلاف وکلا احتجاج کرتے ہوئے چیف جسٹس کے چیمبر کی طرف جانا چاہتے تھے تاہم وہاں موجود پولیس کی بھاری نفری نے ان کی پیش قدمی کو روکا۔ اس دوران مظاہرین اور پولیس کے درمیان شدید ہنگامہ آرائی ہوئی۔ لاٹھی چارج اور شیلنگ کے دوران بھگدڑ مچنے سے متعدد وکلا اور پولیس اہلکار زخمی ہوگئے جب کہ کچھ صحافی بھی شلینگ سے متاثر ہوئے۔ قریب موجود لوگوں اور وکلا نے اورنج لائن اسٹیشن پہنچ کر خود کو بچایا۔پولیس نے ہائیکورٹ کے تمام...

ان کا کہنا تھا کہ لاہور پولیس کو ایسی صورتحال سےنمٹنےکا تجربہ ہے۔ وکلا رہنماؤں کیساتھ رابطہ ہے اور معاملہ جلد حل ہوجائیگا۔ بعد ازاں پولیس اور وکلا کے درمیان مذاکرات شروع ہونے پر پولیس اہلکار پیچھے ہٹ گئے۔ دریں اثنا وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آئی جی پولیس کو ہدایت کی ہے کہ وکلا کے خلاف طاقت کے استعمال سے گریز کیا جائے۔ لاہور کے شہریوں کے تحفظ کے لیے محاذ آرائی سے گریز کیا جائے اور وکلا کو بھی چاہیے کہ اپنے معاملات لاہور ہائیکورٹ کے ساتھ خوش اسلوبی سے حل کریں۔لاہور میں وکلا پر پولیس تشدد اور گرفتاریاں، سپریم کورٹ بار کا کل ہڑتال کا اعلانسابق ایس ایس پی عمران قریشی، ڈی ایس پی عمیر طارق سمیت 8 اہلکاروں کے وارنٹ جاریچین کا مشن ‘چانگ ای 6’ چاند کے مدار میں داخل...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں وکلا کا احتجاج، جی پی او چوک میدان جنگ بن گیالاہور میں وکلا کا احتجاج، جی پی او چوک میدان جنگ بن گیالاہور میں سول عدالتوں کی ماڈل ٹاؤن کچہری منتقلی کے خلاف وکلا نے احتجاج کیا پولیس کے لاٹھی چارج اور شیلنگ کے بعد جی پی او چوک میدان جنگ بن گیا۔
مزید پڑھ »

لاہور میں وکلا اور پولیس آمنے سامنے، جی پی او چوک میدان جنگ بن گیا، پاکستان بار کا کل ملک گیر ہڑتال کا اعلانلاہور میں وکلا اور پولیس آمنے سامنے، جی پی او چوک میدان جنگ بن گیا، پاکستان بار کا کل ملک گیر ہڑتال کا اعلانپولیس اور وکلا کے درمیان پیدا ہونے والی کشیدہ صورتحال کے باعث مال روڈ اور اطراف کی سڑکوں پر ٹریفک کی روانی بھی شدید متاثر ہوئی، گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں، جی پی او چوک پر میٹرو بس اسٹیشن بھی بند کردیا گیا
مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ مریم نواز کی آئی جی پنجاب کو وکلاء کیخلاف طاقت کا استعمال نا کرنیکی ہدایتوزیر اعلیٰ مریم نواز کی آئی جی پنجاب کو وکلاء کیخلاف طاقت کا استعمال نا کرنیکی ہدایتسول عدالتوں کی منتقلی اور وکلا پر دہشتگری کے مقدمات کے خلاف وکلا لاہور میں آج صبح سے ہی احتجاج کر رہے ہیں
مزید پڑھ »

غزہ جنگ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ، بنگلادیش، عراق سمیت دنیا بھر میں پھیل گیاغزہ جنگ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ، بنگلادیش، عراق سمیت دنیا بھر میں پھیل گیاامریکا میں فلسطینیوں کے حق میں طلبہ کے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے، 17 اپریل سے جاری مظاہروں میں 2 ہزار 5 سو سے زیادہ طلبہ گرفتار کے جا چکے ہیں
مزید پڑھ »

یاسمین راشد کا چیف جسٹس کو خط، الیکشن میں مبینہ دھاندلی کا نوٹس لینے کی اپیلیاسمین راشد کا چیف جسٹس کو خط، الیکشن میں مبینہ دھاندلی کا نوٹس لینے کی اپیلاس بار ڈبوں میں جعلی ووٹ ڈالے گئے اور ضمنی الیکشن میں ووٹ کو عزت دو کا نعرہ دفن کر دیا گیا: پی ٹی آئی رہنما کا خط میں مؤقف
مزید پڑھ »

شیر افضل مروت کو چیئرمین پی اے سی بنانے کے سوال پر عمران خان نے کیا کہا؟شیر افضل مروت کو چیئرمین پی اے سی بنانے کے سوال پر عمران خان نے کیا کہا؟بانی پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کی جس میں ان سے چیئرمین پی اے سی کا بھی سوال کیا گیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 01:53:45