لاہور: جناح ہاؤس جلانے والوں کی تصاویر جاری کر دی گئیں

پاکستان خبریں خبریں

لاہور: جناح ہاؤس جلانے والوں کی تصاویر جاری کر دی گئیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پنجاب کے محکمۂ داخلہ نے لاہور کے جناح ہاؤس جلانے میں ملوث افراد کی تصاویر جاری کر دیں۔ DailyJang

پنجاب حکومت نے کہا کہ اطلاع دینے والے کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔قانون نافذ کرنے والے اداروں نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد جناح ہاؤس اور دیگر فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والے اکثر شرپسندوں کی شناخت کر لی۔واضح رہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد شرپسند مظاہرین نے جناح ہاؤس میں توڑ پھوڑ کی تھی۔

لاہور میں جناح ہاؤس، شہداء کی تصاویر کی پامالی اور فوجی دفاتر کو بھی ملک دشمنوں کی طرح نشانہ بنایا گیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جناح ہاؤس جلانے والے افرادکی تصاویر جاری، نشاندہی کرنیوالوں کیلئے انعام کا اعلانجناح ہاؤس جلانے والے افرادکی تصاویر جاری، نشاندہی کرنیوالوں کیلئے انعام کا اعلانمحکمہ داخلہ پنجاب نے شہریوں سے اپیل کی ہےکہ جناح ہاؤس جلانے میں ملوث افراد کی نشاندہی کریں اور قانون نافذکرنے والے اداروں کی مدد کریں مزید پڑھیے:
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ عسکری قیادت سے ملاقاتوزیراعظم کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ عسکری قیادت سے ملاقاتوزیراعظم شہبازشریف نے جناح ہاؤس لاہور کا دورہ کیا ہے، وزیراعظم نے عسکری قیادت سے ملاقات کی اور اظہار یکجہتی کیا۔وزیر اعظم آج جناح ہاؤس لاہور پہنچے، نگراں وزیر
مزید پڑھ »

جناح ہاؤس حملہ: بیشتر شرپسندوں کی شناخت کرلی گئیجناح ہاؤس حملہ: بیشتر شرپسندوں کی شناخت کرلی گئیلاہور: (دنیا نیوز) قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے لاہور کے جناح ہاؤس اور دیگر فوجی تنصیبات پر حملہ کرنیوالے بیشتر شرپسندوں کی شناخت کر لی۔
مزید پڑھ »

جناح ہاؤس حملہ: بیشتر شرپسندوں کی شناخت کرلی گئیجناح ہاؤس حملہ: بیشتر شرپسندوں کی شناخت کرلی گئیلاہور: (دنیا نیوز) قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے لاہور کے جناح ہاؤس اور دیگر فوجی تنصیبات پر حملہ کرنیوالے بیشتر شرپسندوں کی شناخت کر لی۔
مزید پڑھ »

عسکری قیادت سے اظہار یکجہتی : وزیراعظم آج جناح ہاؤس کا دورہ کریں گےعسکری قیادت سے اظہار یکجہتی : وزیراعظم آج جناح ہاؤس کا دورہ کریں گےلاہور : وزیراعظم شہباز شریف عسکری قیادت سےبھرپوراظہاریکجہتی کے لیے آج جناح ہاؤس کا دورہ کریں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 09:15:42