جمعرات کو سول سیکریٹریٹ کے باہر بھرپور احتجاج کیا جائیگا، آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن
آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق منگل اور بدھ کو دفاتر میں مکمل تالا بندی کر کے احتجاج کیا جائے گا۔ سرکاری دفاتر میں مطالبات کے بینرز آویزاں کیے جائیں گے جبکہ جمعرات کو سول سیکریٹریٹ کے باہر بھرپور احتجاج کیا جائے گا۔ دیگر شہروں والے سرکاری ملازمین متعلقہ کمشنرز دفاتر میں احتجاج کریں۔
کلرکس ایسوسی ایشن کی جانب سے مطالبات کی فہرست کے مطابق چارٹرز آف ڈیمانڈ کے تناسب سے تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے۔ لیو انکیشمنٹ کا نوٹیفکیشن بحال کیا جائے۔ 7 دسمبر کا نوٹیفکیشن معطل کیا جائے اور اے 17 گریجویٹی اور فیملی پینشن رول میں تبدیلی ختم کرکے بحال کیا جائے۔ ملازمین سے ٹیکس کا بوجھ ختم کیا جائے اور درجہ چہارم کی خالی اسامیوں کو بحال کیا جائے۔Jan 12, 2025 01:02 AMسونا عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا، فی تولہ قیمت کتنی ہوگئی؟سول ایوی ایشن اتھارٹی کے پینشنرز سے مراعات واپس لینے کا فیصلہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سول نافرمانی کال، عمران خان کا مطالبات کی منظوری کیلیے حکومت کو اتوار تک کا الٹی میٹماگر اتوار تک دونوں مطالبات منظور نہ ہوئے تو پھر اوورسیز پاکستانیوں کو ترسیلات زر نہ بھیجنے کی کال دی جائے گی،علیمہ خان
مزید پڑھ »
عمران خان نے اتوار تک دو مطالبات پوری کرنے کا الٹی میٹم دیاعلیمہ خانبانی پی ٹی آئی نے کہا کہ اگر اتوار تک دونوں مطالبات منظور نہ ہوئے تو پھر اوورسیز پاکستانیوں کو ترسیلات زر نہ بھیجنے کی کال دی جائے گی۔
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ پورا، سرکاری ملازمین کی پنشن کا طریقہ تبدیلسرکاری ملازمین کی پنشن کی کیلکولیشن کے طریقہ کار میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
مزید پڑھ »
کرم میں جرگہ معاہدے کے بعد سرکاری گاڑیوں پر فائرنگخیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں جرگہ (پنچایت) معاہدے کی سیاہی خشک بھی نہ ہونے پائی تھی کہ وہاں شرپسندوں نے سرکاری گاڑیوں پر فائرنگ کردی۔
مزید پڑھ »
بھارت میں مسلمان قبرستان نہ ہونے پر مجبورہریانہ ریاست کے گڈانہ علاقے میں مسلم خاندانوں کو قبرستان نہ ہونے کی وجہ سے میتیں اپنے گھروں میں دفن کرنے پر مجبور ہونے پر شدید پریشانی ہے۔
مزید پڑھ »
جنوبی کوریا میں بڑے پیمانے پر احتجاج: یول کے خلاف گرفتاری کی جنگ جاریجنوبی کوریا میں یون سوک یول کے خلاف گرفتاری وارنٹ کی منگل کو ختم ہونے سے پہلے غیر قانونی عمل اور بے شمار جھڑپوں کی واردات پر احتجاج بڑھ گیا ہے
مزید پڑھ »