لاہور میں 3 لڑکیوں نے مبینہ طور پر نازیبا اشارے کرنے پر پیٹرول پمپ کی ٹک شاپ پر کھڑے سیلز مین کو تشدد کا نشانہ بنایا اور پھر مقدمہ درج کروا کے گرفتار کروادیا۔لاہور کے علاقے گارڈن ٹاؤن میں ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب پیٹرول پمپ کی ٹک شاپ پر 3 لڑکیوں نے سیلز مین پر بدترین تشدد کیا اور پھر ہراسانی کا الزام لگا کر گرفتار کروادیا۔واقعے کی سی سی...
لاہور میں 3 لڑکیوں نے مبینہ طور پر نازیبا اشارے کرنے پر پیٹرول پمپ کی ٹک شاپ پر کھڑے سیلز مین کو تشدد کا نشانہ بنایا اور پھر مقدمہ درج کروا کے گرفتار کروادیا۔لاہور کے علاقے گارڈن ٹاؤن میں ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب پیٹرول پمپ کی ٹک شاپ پر 3 لڑکیوں نے سیلز مین پر بدترین تشدد کیا اور پھر ہراسانی کا الزام لگا کر گرفتار کروادیا۔واقعے کی سی سی فوٹیج منظرعام پر آگئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لڑکیاں کافی کے مگ پکڑے ٹک شاپ کے کیش کاؤنٹر پر کھڑی ہیں، کم عمر سیلزمین کیشیئر کے ساتھ کاؤنٹر پر بیٹھا ہے،...
سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق ایک لڑکی سیلزمین کا گریبان پکڑ کر تھپڑ مارتی ہے، دوسری لڑکیاں سیلز مین کے بال پکڑ کر تشدد شروع کر دیتی ہے، لڑکیاں تینوں سیلزمین کو بری طرح پیٹتی ہیں، اس دوران ایک بزرگ گاہک نے لڑکیوں کو منع کیا تو انہوں نے اسے بھی خوب سنائیں اور پھر تھانے چلی گئیں۔پولیس کے مطابق ایک لڑکی ایمان زہرہ نے ہراسمنٹ کا مقدمہ درج کرواکے دو سیلز مینوں کو گرفتار کروا دیا ہے۔مدعیہ ایمان زہرہ کے مطابق دونوں سیلزمین نے نازیبا اشارے کیے تھے، شکایت کی تو کیشیئر کے ساتھ مل کر سیلز مین یوسف نے گالیاں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور: لڑکیوں نے مبینہ اشارے بازی پر تین سیلز مینوں کی درگت بنادیواقعے کی سی سی فوٹیج منظرعام پر آگئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لڑکیاں کافی کے مگ پکڑے ٹک شاپ کے کیش کاؤنٹر پر کھڑی ہیں
مزید پڑھ »
لاہور میں تین لڑکیوں کا ہراسانی کا الزام لگا کر نوجوان پر ٹک شاپ میں تشدد، ...لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب کے دارالحکومت کے علاقے گارڈن ٹاؤن میں دکان پر تین لڑکیوں نے نوجوان ملازم کو ہراسانی کا الزام عائد کر کے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے گارڈن ٹاؤن میں واقع ٹک شاپ پر تین لڑکیاں آئیں جنہیں مبینہ طور پر بااثر خاندان کا فرد بتایا جارہا ہے۔لڑکیوں نے دکان پر کام کرنے والے نوجوان سے تلخ کلامی کے بعد اُس پر...
مزید پڑھ »
لاہور میں تین لڑکیوں کا ہراسانی کا الزام لگا کر نوجوان پر ٹک شاپ میں تشدد، ...لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب کے دارالحکومت کے علاقے گارڈن ٹاؤن میں دکان پر تین لڑکیوں نے نوجوان ملازم کو ہراسانی کا الزام عائد کر کے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے گارڈن ٹاؤن میں واقع ٹک شاپ پر تین لڑکیاں آئیں جنہیں مبینہ طور پر بااثر خاندان کا فرد بتایا جارہا ہے۔لڑکیوں نے دکان پر کام کرنے والے نوجوان سے تلخ کلامی کے بعد اُس پر...
مزید پڑھ »
جیو نیوز کے ملازم کو سندھ اسمبلی کے قریب لوٹ لیا گیا، 15 اور تھانہ پولیس کی بیٹھے بیٹھے پھرتیاںجیو نیوز کی سوشل میڈیا ٹیم کے رکن شرجیل احمد صبح ڈیوٹی پر آرہے تھے کہ تین مسلح ملزمان نے ان کے ساتھ لوٹ مار کی واردات کی
مزید پڑھ »
سہ فریقی سیریز کے شیڈول کا اعلان ہوگیاتین ٹیموں پر مشتمل سیریز کی تاریخ منظر عام پر آگئی
مزید پڑھ »
تین کھلاڑیوں نے پاکستان کرکٹ کو برباد کیا، محمد حفیظپاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ بھی قومی ٹیم کی کارکردگی پر پھٹ پڑے اور کہا کہ تین کھلاڑیوں نے پاکستان کی کرکٹ کو برباد کر دیا۔
مزید پڑھ »