کوارٹر پولیس اہلکار ارشد نے چند ماہ قبل کرائے پر لیا تھا، پولیس اہلکار ارشد کو تفتیش کے لیے بلایا جارہا ہے۔
لاہور میں سمن آباد کے علاقے میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما، سابق صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کے ڈیرے سے لاش برآمد ہوئی ہے۔
لاہور پولیس کے مطابق سمن آباد کے علاقے نیو مزنگ میں سابق صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کے ڈیرے میں سرونٹ کوارٹر سے گولی لگی لاش برآمد ہوئی، نامعلوم شخص کو نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے قتل کیا۔؎ پولیس نے کہا کہ اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لیکر جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرکے لاش مردہ خانے منتقل کر دی۔ذرائع نے کہا کہ رہنما تحریک انصاف کے ڈیرے سے لاش سرونٹ کوارٹر کے کمرے سے ملی، کوارٹر پولیس اہلکار ارشد نے چند ماہ قبل کرائے پر لیا تھا۔
ذرائع نے کہا کہ تاحال متعلقہ اہلکار شامل تفتیش نہیں ہوا، نعش کافی بوسیدہ تھی ،تاحال شناخت نہیں ہوسکی،عمر 30 سے 35 سال ہے، پولیس اہلکار ارشد کو تفتیش کے لیے بلایا جارہا ہے۔Feb 23, 2025 03:09 PMغزہ کیلئے پاکستان کی 25ویں امدادی کھیپ مصر پہنچ گئیڈیرہ اسماعیل خان، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 7 خوارج ہلاکاسلام آباد: نومولود کی لاش برآمد، کتا کھینچ کرکوڑے کے ڈھیر سے باہر لے جارہا تھا کہ لوگوں نے دیکھاگنڈاپور کو اصلاح کیلیے ایک ماہ کی مہلت، پھر ہم بتائیں گے دھرنا کسے کہتے ہیں، گورنرڈاکٹر علی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کمیٹی پاکستان کا موقف موٹر طریقے سے بین الاقوامی سطح پر اجاگر کرے گی، پی ٹی آئی نے اعلامیہ جاری کیاپاکستان تحریک انصاف نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی ہدایت پر بین الاقوامی رابطہ کاری کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی۔ پارٹی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ سابق سیکریٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف رؤف حسن کی صدارت میں تشکیل کردہ کمیٹی دیگر ممالک کے ساتھ سفارتی تعلقات میں بہتری پیدا کرنے اور خطے میں بدلتی صورتحال کے مطابق خارجہ پالیسی میں پاکستان کی ترجیحات کو فروغ دینے سے متعلق سفارشات مرتب کرے گی۔تشکیل کردہ کمیٹی میں سیکٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف سلمان اکرم راجا، ولید اقبال، سجاد برکی، خدیجہ شاہ اور علی اصغر خان شامل ہیں
مزید پڑھ »
شرجیل میمن کی چینی الیکٹرک بس کمپنی کو سندھ میں سرمایہ کاری کی دعوتکراچی میں پلانٹ لگانے سے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے، سینئر صوبائی وزیر
مزید پڑھ »
تحریک انصاف کے رہنما نثار جہانگیر کا 'شیر افضل' سے خطابتحریک انصاف کے رہنما نثار جہانگیر کا کہنا ہے کہ شیر افضل نے پارلیمانی میٹنگ میں ہر ایم این اے کے سامنے اپیل کرتے ہوئے مدد اور سپورٹ مँگی۔ انہوں نے کہا کہ انہیں امید ہے کہ شیر افضل اپنے رویے پر نظر ثانی کریں گے اور اپیل میں جائیں گے۔
مزید پڑھ »
پاکستان تحریک انصاف کے اراکین کی شدید احتجاج کے باعث سینیٹ کا مچھلی منڈی کا منظرسینیٹ کے اجلاس کے دوران سینیٹر علی ظفر کو بات کرنے سے روکنے کے خلاف پی ٹی آئی کے اراکین نے شدید احتجاج کیا، ایوان میں مچھلی منڈی کا منظر پیش ہوگیا۔ پیکا ایکٹ کے خلاف صحافیوں نے بھی سینیٹ کی پریس گیلری سے واک آؤٹ کیا۔
مزید پڑھ »
پاکستان تحریک انصاف کے خیبر پختونخوا کے صدر نے پہلا رسمی اجلاس پیش کیاپاکستان تحریک انصاف (PTI) کے خیبر پختونخوا کے صدر جناید اکبر خان نے پیر کو صوبے کے پارٹی کے رکنوں کا پہلا رسمی اجلاس پیش کیا۔ پارٹی کے صوبائی صدر اور رکن اجلاس میں شرکت کر رہے تھے۔ اجلاس میں پارٹی کی تنظیمی امور اور دیگر اہم امور زیر غور رہے۔ رکنوں نے خیبر پختونخوا میں پارٹی کو مزید مضبوط بنانے کا فیصلہ کیا۔ اس موقع پر جناید اکبر نے کہا کہ ہم پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی ہدایت پر کوئی قربانی دینے میں ہچکچاتے نہیں ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ خیبر پختونخوا پاکستان تحریک انصاف کی مضبوطی ہے۔
مزید پڑھ »
سندھ حکومت کی چینی کمپنی کو ای وی گاڑیوں کا مینوفیکچرنگ پلانٹ لگانے کی پیش کشسندھ کے سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن سے ملاقات، چینی وفد نے سندھ کے ای وی سیکٹر میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار
مزید پڑھ »