لاہور میں اغوا ہونے والے بچے کی لاش پڑوسی کے صندوق سے برآمد

پاکستان خبریں خبریں

لاہور میں اغوا ہونے والے بچے کی لاش پڑوسی کے صندوق سے برآمد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

لاہور میں اغوا ہونے والے بچے کی لاش پڑوسی کے صندوق سے برآمد ARYNewsUrdu Lahore

اے آر وائی نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے شاہدرہ کا رہائشی 10 سالہ تنزیل گزشتہ روز پڑوسن کے گھر گیا تھا جس کے بعد وہ لاپتا ہوگیا، پولیس نے تنزیل کے اغوا کا مقدمہ تھانہ شاہدرہ میں درج کیا تھا۔

پولیس نے بچے کی تلاش کا کام شروع کیا تو شک کی بنا پر پڑوسن کے گھر کارروائی کی گئی جہاں صندوق سے بچے کی لاش برآمد ہوئی۔پولیس کے مطابق زینب نامی خاتون نے بچے کو قتل کرکے صندوق میں بند کیا، بچے کو منہ پر کپڑا ڈال کر قتل کیا گیا۔ پولیس نے بچے کی لاش قبضے میں لے کر ملزمہ اور اس کے شوہر کو گرفتار کرلیا اور واقعے کی مزید تحقیقات شروع کردیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز تتلہ اغوا کیس: کرائے کے مکان میں کھدائی کی ویڈیو منظر عام پر آگئیشہباز تتلہ اغوا کیس: کرائے کے مکان میں کھدائی کی ویڈیو منظر عام پر آگئیشہباز تتلہ اغوا کیس: کرائے کے مکان میں کھدائی کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »

لاہور میں شیروں کے مبینہ حملوں سے نوجوان ہلاکلاہور میں شیروں کے مبینہ حملوں سے نوجوان ہلاکلاہور میں شیروں کے مبینہ حملوں سے نوجوان ہلاک مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

لاہور کے سفاری پارک میں 'شیر کا حملہ'، نوجوان ہلاک - Pakistan - Dawn Newsلاہور کے سفاری پارک میں 'شیر کا حملہ'، نوجوان ہلاک - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکےملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکےمیرپور: پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکوں کے باعث شہری خوف و ہراس میں مبتلا ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر اور پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5 ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق آزا
مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے باعث شہر قائد کے باسیوں میں خوف وہراس | Abb Takk Newsکرونا وائرس کے باعث شہر قائد کے باسیوں میں خوف وہراس | Abb Takk News
مزید پڑھ »

عالمی ادارہ صحت کاچین کے علاوہ مزید ممالک میں کروناوائرس کے تیزی سے پھیلنے پرتشویش کااظہارعالمی ادارہ صحت کاچین کے علاوہ مزید ممالک میں کروناوائرس کے تیزی سے پھیلنے پرتشویش کااظہارعالمی ادارہ صحت کاچین کے علاوہ مزید ممالک میں کروناوائرس کے تیزی سے پھیلنے پرتشویش کااظہار ChinaCoronaVirus CoronavirusOutbreak Coronavirus VirusSpreadRapidly WHO XHNews
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-15 04:03:18