سوشل میڈیا پر وہاب ریاض کی وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے وہ اسپیڈ میں گاڑی چلا رہے ہیں جس سے موٹر سائیکل پر جانے والے فیملی اور دیگر پر پانی آرہا ہے
لاہور میں شدید بارشوں کے بعد ہر طرف پانی ہی پانی ہے اور والٹن روڈ پوری طرح پانی میں ڈوب گیا۔اس کے علاوہ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی بھی صورتحال کا جائزہ لینے نکلے ہوئے ہیں۔
وہیں وزیراعلیٰ کے مشیر برائے کھیل وہاب ریاض بارش کے بعد شاہراہوں کے دورے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہیں جس کے باعث انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ جاں بحق ہونے والوں میں خواتین و بچے بھی شامل، شہر میں 10 گھنٹوں میں ریکارڈ 291 ملی میٹر بارش ہوئی، پولز گرنے سے بجلی معطل، نکاسی آب کا کام جاری
سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہاب ریاض اسپیڈ میں گاڑی چلا رہے ہیں جس سے موٹر سائیکل پر جانے والے فیملی اور دیگر پر پانی آرہا ہے۔ قومی کرکٹر کے اس عمل پر سوشل میڈیا صارفین نےسخت ردعمل کا اظہار کیا ہے اور طرح طرح کے تبصرے کرتے ہوئے انہیں موٹر سائیکل سواروں اور دیگر کا خیال رکھنے کی نصیحت کی ہے۔وہاب ریاض کی ایک اور ویڈیو بھی وائرل ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ ایک شاہراہ پر لانگ شوز پہن کر پانی میں کھڑے ہیں اور آنے جانے والوں کو دیکھ رہے ہیں جبکہ کیمرہ مین ان کی ویڈیو بنا رہا ہے۔مزید خبریں :
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سوشل میڈیا اور علما و سکالرز کا کردار !(کوثر لودھی) waqt2007gmail.com کاش ہمارے ملک میں سوشل میڈیا کی وبا پھیلی ہی نہ ہوتی، کیونکہ ابتدا میں تو سوشل میڈیا کو عوام الناس نے اسلامی احکامات،
مزید پڑھ »
لاہور میں بارش کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیالاہور : پنجاب کے دارلحکومت لاہور میں بارش کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، شہر کی سڑکوں پر اربن فلڈنگ کی صورتحال ہے۔
مزید پڑھ »
لاہور میں بارش کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، سب سے زیادہ 291 ملی میٹر ریکارڈلاہور: (دنیا نیوز) لاہور میں بارش کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، لکشمی چوک میں سب سے زیادہ 291 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
علیزے شاہپاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ علیزے شاہ کاجل لگا کر مشکل میں پھنس گئیں، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
مزید پڑھ »
آئی سی سی رینکنگ؛ بابراعظم کی تنزلی، اسمتھ کی 4 درجے ترقی کیساتھ دوسری پوزیشن - ایکسپریس اردوآئی سی سی رینکنگ؛ بابراعظم کی تنزلی، اسمتھ کی 4 درجے ترقی کیساتھ دوسری پوزیشن ICCRanking Ashes2023 SteveSmith BabarAzam ExpressNews
مزید پڑھ »