لاہور میں غیر قانونی ٹیلی فون ایکسچینج پکڑا گیا، 5 افراد گرفتار

پاکستان خبریں خبریں

لاہور میں غیر قانونی ٹیلی فون ایکسچینج پکڑا گیا، 5 افراد گرفتار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

لاہور میں غیر قانونی ٹیلی فون ایکسچینج پکڑا گیا، 5 افراد گرفتار ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق لاہور میں گرے ٹریفک کے خلاف پی ٹی اے زونل آفس اور ایف آئی اے نے مشترکہ کارروائی کر کے پانچ افراد کو حراست میں لے لیا، ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ چھاپے کے دوران ایک فعال غیر قانونی گیٹ وے ایکس چینج پکڑا گیا ہے۔

ایف اے آئی کے مطابق غیر قانونی ایکس چینج میں کام کرنے والے پانچ افراد کو حراست میں لے کر ان سے تین لیپ ٹاپ، ایک میڈیا کنورٹر، چار موڈیم سمیت دیگر سامان قبضے میں لے لیا گیا ہے، ایکسچینج میں 30 فعال فکس لائن ٹیلی فون نمبرز استعمال کیے جا رہے تھے، زیر حراست افراد سے مزید تفتیش جاری ہے۔چینج چلا کر قومی خزانے کو نقصان پہنچایا جا رہا تھا۔

یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے قومی اسمبلی میں بتایا گیا تھا کہ پی ٹی اے ملک میں قابل اعتراض مواد کی حامل 9 لاکھ 33 ہزار 775 ویب سائٹس بلاک کر چکی ہے، ان ویب سائٹس پر عدلیہ مخالف، ریاست مخالف اور گستاخانہ مواد اپ لوڈ کیا جاتا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

موبائل ڈیوائسز کی قانونی درآمد میں اضافہموبائل ڈیوائسز کی قانونی درآمد میں اضافہپاکستان میں غیر قانونی طریقے سے موبائل ڈیوائسز کی درآمد بند ہونے کے بعد قانونی طریقے سے درآمد میں اضافہ ہوگیا SamaaTV
مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات میں مقیم غیر ملکیوں کے لیے بڑی خوشخبریمتحدہ عرب امارات میں مقیم غیر ملکیوں کے لیے بڑی خوشخبریمتحدہ عرب امارات میں مقیم غیر ملکیوں کے لیے بڑی خوشخبری مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

کراچی اور پنجاب میں دھند کے باعث پی آئی اے پروازوں کے شیڈول میں تبدیلیکراچی اور پنجاب میں دھند کے باعث پی آئی اے پروازوں کے شیڈول میں تبدیلیکراچی اور پنجاب میں دھند کے باعث پی آئی اے پروازوں کے شیڈول میں تبدیلی Pakistan Punjab Karachi WeatherAlertAndUpdates ColdWeather WeatherForecasting Fog WeatherPK pid_gov MoIB_Official Official_PIA
مزید پڑھ »

بیرون ملک 10289 پاکستانی جیلوں میں بند، سعودیہ میں سب سے زیادہبیرون ملک 10289 پاکستانی جیلوں میں بند، سعودیہ میں سب سے زیادہبیرون ملک 10289 پاکستانی جیلوں میں بند، سعودیہ میں سب سے زیادہ Read News Report PakistaniJail SuadiaArabia KSAmofaEN
مزید پڑھ »

ملک کے بالائی علاقوں میں سردی، پنجاب میں دھند کا راجملک کے بالائی علاقوں میں سردی، پنجاب میں دھند کا راجآج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-15 03:59:24