لاہور قلندرز کی پوری ٹیم آؤٹ ہوگئی : PSL2020 LQvIU Lahore DawnNews
کولن منرو نے 59گیندوں پر 3 چھکوں اور 8چکووں کی مدد سے 87رنز کی اننگز کھیلی— فوٹو: اے ایف پی
اسلام آباد یونائیٹڈ کو اوپنرز کولن منرو اور لیوک رونکی نے شان دار آغاز فراہم کرتے ہوئے 100رنز سے زائد کی شراکت قائم کی۔ کپتان شاداب خان نے چھکا مار کر خطرناک عزائم ظاہر کرنے کی کوشش کی ہی تھی کہ اگلی گیند پر محمد فیضان نے ان کا شکار کر لیا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف جارحانہ اننگز کھیلنے والے بین ڈنک نے ایک مرتبہ پھر اسی انداز میں بیٹنگ جاری رکھی لیکن شاداب خان نے ان کی اننگز 25 رنز پر ختم کردی اور سکون کا سانس لیا۔
یونائیٹڈ کے باؤلرز نے دباؤ برقرار رکھا اور 87 کے مجموعی اسکور پر ساتویں وکٹ کپتان سہیل اختر کی صورت میں گری جنہیں ظفر گوہر نے نشانہ بنایا۔عثمان شنواری اور دلبرحسین نے آخری وکٹ میں کھل کر شاٹس کھیلیں۔عثمان شنواری اور دلبر حسین نے 38 رنز کی شراکت کی، عثمان 4 چھکوں کی مدد سے 30 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ دلبر حسین 8 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور قلندرز کا یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہپاکستان سپر لیگ فائیو کے 17ویں میچ میں لاہور قلندرز کی ٹیم نے قذافی سٹیڈیم میں ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔
مزید پڑھ »
لاہور قلندرز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہلاہور قلندرز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ مزید پڑھیں: LQvIU IUvLQ
مزید پڑھ »
قلندرز کی یونائیٹڈ کے 199رنز کا ہدف کے تعاقب میں مشکلات کا شکار - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
پی ایس ایل فائیو: اسلام آباد یونائیٹڈ کا لاہور قلندرز کو 199 رنز کا ہدفلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 17 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو 199 رنز کا ہدف دیدیا۔
مزید پڑھ »
پی ایس ایل: اسلام آباد یونائٹیڈ نے لاہور قلندرز کو ہرا دیاپی ایس ایل: اسلام آباد یونائٹیڈ نے لاہور قلندرز کو ہرا دیا HBLPSL5 HBLPSL2020 PSL5ComesPakistan PSLComesHome thePSLt20 TayyarHain TheRealPCB lahoreqalandars IsbUnited LQvIU Lahore
مزید پڑھ »