لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے وسیم اجمل کو ترقی کے کورس میں شرکت کی اجازت
آرمی رولز کی کتاب پر لکھا ہے کہ ۔۔۔۔چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے اہم بات کردی
تفصیلات کے مطابق لاہورہائیکورٹ میں سابق ایم ڈی ایل ڈبلیو ایم سی وسیم اجمل کی ترقی کے کورس میں شرکت کی اجازت کیلئے درخواست پر سماعت ہوئی،پراسیکیوٹر نیب نے کہاکہ ڈی جی نیب نے وسیم اجمل کے کورس میں شرکت پر رضامندی ظاہر کردی ،عدالت نے پراسیکیوٹر نیب کے جواب کے بعد درخواست منظورکرلی اوروسیم اجمل کو کورس میں کل سے شرکت کی اجازت دیدی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اٹارنی جنرل نے آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق نئی سمری پیش کردیاٹارنی جنرل نے آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق نئی سمری پیش کردی ISPR ArmyChief COAS Extension_Army_Chief BajwaExtention OfficialDGISPR SupremeCourt MoIB_Official CJPKhosa pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
’10، 10 سال تک توسیع لی گئی لیکن کسی نے پوچھا تک نہیں‘پاکستان کے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ ملک کے آرمی چیف کی مدت ملازمت کا معاملہ انتہائی اہم ہے اور ماضی میں جرنیل خود کو توسیع دیتے رہے اور کسی نے پوچھا تک نہیں۔
مزید پڑھ »
فارن فنڈنگ کیس،الیکشن کمیشن کی سکروٹنی کمیٹی نے ن لیگ سے تفصیلات طلب کرلیںاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن کی سکروٹنی کمیٹی نے مسلم لیگ ن کو غیرملکی
مزید پڑھ »