سیمی فائنل سے قبل اہم کھلاڑی قلندرز کا ساتھ چھوڑ گیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
لاہور:پاکستان سپر لیگ 5کے سیمی فائنل سے قبل لاہور قلندرز کو بڑا دھچکا اس وقت لگا جب اس کے آسٹریلوی کھلاڑی کرس لین نے پی ایس ایل چھوڑ کروطن واپس جانے کا اعلان کردیا۔
پی ایس ایل سیمی فائنل سے قبل لاہورقلندرزکو بڑا دھچکا لگ گیا،شاندار سنچری اسکورکرکے اپنی ٹیم کوسیمی فائنل میں پہنچانے والےکرس لین نے کورونا وائرس کےباعث وطن واپسی کا اعلان کردیا۔ کرس لین سیمی فائنل میں ٹیم کودستیاب نہیں ہوں گے،لین نے سوشل میڈیا پراعلان کیا کہ انہوں نے پاکستان میں قیام کےدوران بہت انجوائے کیا، زندگی میں کرکٹ کے علاوہ بھی بہت کچھ ہے اور یہی ان کے فیصلے کی بنیاد ہے۔
اس سے قبل جنوبی افریقا کے ڈیوڈ ویزا اور سری لنکا کےسیکوگے پرسنا نے بھی لاہور قلندرز کے ساتھ پی ایس ایل میں اپنا سفر ادھورا چھوڑ کر وطن واپسی کا اعلان کیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ایس ایل 5:لاہور قلندرز کا ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہدونوں ٹیموں میں کتنی تبدیلیاں کی گئیں ہیں؟ یہاں جانیئے:AajNews AajUpdates LQvMS
مزید پڑھ »
خوشدل کی جارحانہ بیٹنگ، سلطانز کا قلندرز کو 187رنز کا ہدف - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
لاہور قلندرز کے بلے باز بین ڈنک کا کرونا وائرس پر پیغاملاہور قلندرز کے بلے باز بین ڈنک کا کرونا وائرس پر پیغام ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
لاہور قلندرز کو بڑا دھچکا، تین غیر ملکی کھلاڑی وطن واپسی کیلئے تیارلاہور قلندرز کو بڑا دھچکا، تین غیر ملکی کھلاڑی وطن واپسی کیلئے تیار LahoreQalandars ChrisLynn
مزید پڑھ »
کورونا وائرس؛ لاہور قلندر کا تین کھلاڑیوں سے محروم ہونے کا امکان - ایکسپریس اردوسیمی فائنل سے پہلے لاہور قلندرز کی مینجمنٹ دوسرے غیرملکی کھلاڑیوں کے ساتھ رابطے میں ہے
مزید پڑھ »