پی ایس ایل 5:لاہور قلندرز کا ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

پی ایس ایل 5:لاہور قلندرز کا ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

دونوں ٹیموں میں کتنی تبدیلیاں کی گئیں ہیں؟ یہاں جانیئے:AajNews AajUpdates LQvMS

لاہور:پاکستان سپرلیگ 5میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

ایچ بی ایل 5میں لیگ مرحلے کے آخری روز لاہورقلندرز ہوم گراؤنڈ پر ملتان سلطانز کا سامنا کے مدمقابل ہیں۔ٹاس کے بعد کپتان لاہورقلندرزسہیل اختر کا کہنا تھا کہ اس میچ کونارمل گیم کی طرح کھیلیں گے، ملتان سلطانزکو ٹف ٹائم دینے کی کوشش کریں گے۔ کپتان ملتان سلطانزشان مسود نے کہا کہ ہم بھی ٹاس جیت کربولنگ ہی کرتے، کوشش ہوگی کہ اسکوربورڈ پر اچھا ٹوٹل لگائیں۔

شان مسعود نے مزید کہا کہ آخری میچ کیلئے ٹیم میں کافی تبدیلیاں کی ہیں، شاہد آفریدی، عمران طاہر، سہیل تنویرآج نہیں کھیل رہے۔ لاہورقلندرز کیلئے آج کا میچ بہت اہم ہے کیونکہ آج کا میچ جیت کرلاہور قلندرز سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل 5: پشاور زلمی کا ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہپی ایس ایل 5: پشاور زلمی کا ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہپاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے 27ویں میچ میں آج نیشنل کرکٹ سٹیڈیم کراچی میں ٹورنامنٹ کی اب تک کی کامیاب ترین ٹیم ملتان سلطانز اور پشاور زلمی مدِ مقابل ہیں۔
مزید پڑھ »

بین ڈنگ کا پی ایس ایل کے تمام میچز کھیلنے کا اعلان - ایکسپریس اردوبین ڈنگ کا پی ایس ایل کے تمام میچز کھیلنے کا اعلان - ایکسپریس اردوکرونا وائرس کی وبا کے باوجود لاہور میں قیام میرا ذاتی فیصلہ ہے، بین ڈنک
مزید پڑھ »

پی پی پی لیڈیز ونگ نے دبئی میں خواتین کے حقوق کا عالمی دن منایاپی پی پی لیڈیز ونگ نے دبئی میں خواتین کے حقوق کا عالمی دن منایادبئی (طاہر منیر طاہر) 1975ءکو بین الاقوامی طور پر خواتین کا سال قرار دیا گیا تھا جبکہ
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کا خطرہ: 10 غیر ملکی کھلاڑی پی ایس ایل سے دستبردار - Sport - Dawn Newsکورونا وائرس کا خطرہ: 10 غیر ملکی کھلاڑی پی ایس ایل سے دستبردار - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »

پی ایس ایل کا شیڈول تبدیلپی ایس ایل کا شیڈول تبدیلفیصلے کے مطابق ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کو چار روز تک محدود کردیا گیا ہے۔ نئے شیڈول کے مطابق ایچ بی ایل پی ایس ایل میں اب 34 کی بجائے 33 میچز کھیلے جائیں گے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-11 21:18:45