کورونا وائرس کا خطرہ: 10 غیر ملکی کھلاڑی پی ایس ایل سے دستبردار - Sport - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس کا خطرہ: 10 غیر ملکی کھلاڑی پی ایس ایل سے دستبردار - Sport - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پی سی بی نے تصدیق کردی پاکستانی شائقین کو بڑی مایوسی کا سامنا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کورونا وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کی پیشکش کے بعد 10 غیر ملکی کھلاڑی اور ایک کوچ پاکستان سپر لیگ سے فوری طور پر دستبردار ہو گئے ہیں۔

رپورٹس کے مطابق پی سی بی حکام نے غیر ملکی کھلاڑیوں سے ملاقات کر کے انہیں دنیا بھر میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ، احتیاطی تدابیر اور اس ضمن میں اٹھائے گئے اقدامات کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔تاہم پی سی بی کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل شیڈول کے مطابق جاری ہے اور آج کا میچ بھی منعقد کیا جارہا ہے۔ تاحال کسی کھلاڑی کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت نہیں آیا اور فی الوقت پاکستان کپ اور بنگلہ دیش کے خلاف سیریز سے متعلق کوئی تبادلہ خیال نہیں کیا گیا۔

چیف ایگزیکٹو پی سی بی نے مزید کہاکہ وہ یہ واضح کرنا چاہتے ہیں کہ فی الحال 10 کھلاڑیوں اور ایک کوچ کی جانب سے لیگ چھوڑنے کا فیصلہ اس لیے لیا گیا ہے کیونکہ انہیں مستقبل میں فلائیٹ آپریشن معطل ہونے یا اپنے ممالک کے بارڈر بند ہونے کا خطرہ ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کا آغاز 20 فروری کو کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ہوا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کا خطرہ: نیشنل اسٹیڈیم آنے والے شائقین کیلئے ہدایات جاریکورونا وائرس کا خطرہ: نیشنل اسٹیڈیم آنے والے شائقین کیلئے ہدایات جاریاگر آپ بھی میچ دیکھنے نیشنل اسٹیڈیم آنے کا ارادہ رکھتے ہیں تو یہ ضرور پڑھ لیں۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates PSL2020 NationalStadium
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: امریکہ، انڈیا اور سعودی عرب کا سخت سفری پابندیوں کا اعلان - BBC Urduکورونا وائرس: امریکہ، انڈیا اور سعودی عرب کا سخت سفری پابندیوں کا اعلان - BBC Urduعالمی ادارۂ صحت کی جانب سے کووِڈ 19 کو عالمی وبا قرار دیے جانے کے بعد امریکہ، انڈیا اور سعودی عرب نے نئی سفری پابندیوں کا اعلان کیا ہے جبکہ دنیا کے 114 ممالک میں ایک لاکھ 18 ہزار افراد اس وائرس سے متاثر جبکہ 4291 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
مزید پڑھ »

کرونا وائرس کا خطرہ: ‏ایشیائی ترقیاتی بینک کا ہیڈ آفس غیر معینہ مدت کیلئے بندکرونا وائرس کا خطرہ: ‏ایشیائی ترقیاتی بینک کا ہیڈ آفس غیر معینہ مدت کیلئے بند
مزید پڑھ »

کورونا وائرس:ٹوئٹر کا پوری دنیا میں موجود دفاتر بند کرنے کا اعلانکورونا وائرس:ٹوئٹر کا پوری دنیا میں موجود دفاتر بند کرنے کا اعلانکورونا وائرس:ٹوئٹر کا پوری دنیا میں موجود دفاتر بند کرنے کا اعلان ChinaCoronaVirus CoronaVirusUpdate WHO VirusSpreadRapidly Twitter Worldwide Offices Close CoronaFears Employees WorkatHome Instructions Twitter TwitterSupport TwitterRetweets
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: سعودی عرب کا ملک کو لاک ڈاؤن کرنے کا فیصلہکورونا وائرس: سعودی عرب کا ملک کو لاک ڈاؤن کرنے کا فیصلہکورونا وائرس: سعودی عرب کا ملک کو لاک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ CoronaVirus SaudiArabia TemporaryLockdown InfectiousDisease
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 09:54:35