کرونا وائرس کا خطرہ: ‏ایشیائی ترقیاتی بینک کا ہیڈ آفس غیر معینہ مدت کیلئے بند

پاکستان خبریں خبریں

کرونا وائرس کا خطرہ: ‏ایشیائی ترقیاتی بینک کا ہیڈ آفس غیر معینہ مدت کیلئے بند
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

کرونا وائرس کا خطرہ: ایشیائی ترقیاتی بینک کا ہیڈ آفس غیر معینہ مدت کیلئے بند مکمل تفصیل جانیے:

منیلا: منیلا میں کرونا وائرس سے ایک شخص کے متاثر ہونے کے بعد ایشیائی ترقیاتی بینک کے ہیڈ آفس کو غیر معینہ مدت کیلئے بند کر دیا گیا، اے ڈی بی کے تمام ملازم گھر بیٹھ کر کام کرینگے۔

دوسری جانب صدر ٹرمپ نے یورپ سے امریکا کے سفر پر پابندی عائد کر دی۔ انہوں نے کہا کہ اگلے 30 دن کے لیے یورپ سے امریکہ آنے والوں کے لیے تمام سفر معطل رہے گا، ان سخت مگر ضروری پابندیوں کا اطلاق برطانیہ پر نہیں ہو گا جہاں 460 کیسز کی تصدیق ہوچکی ہے اور 8 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ انھوں نے مزید کہا کہ ان نئی پابندیوں کا اطلاق جمعے کی شب 12 بجے سے ہوگا۔

ادھر اقوام متحدہ نے متاثرہ ممالک کو ہنگامی اقدامات تیز کرنے کی اپیل کر دی، عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے کہا اس سے پہلے کبھی ایسی وبا نہیں دیکھی۔ اٹلی میں پاکستانی سمیت 827 ہلاکتیں ہو چکی ہیں۔ ایران میں تعداد 354 ہوگئی۔ اسپین میں 55، فرانس میں 48 اور جرمنی میں 3 ہلاکتیں ہو چکی ہیں۔ سعودی عرب میں کرونا کے مزید 24 کیس سامنے آ گئے، متاثرہ افراد کی تعداد 48 ہو گئی، امریکی اداکار ٹام ہینکس نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اور ان کی اہلیہ ریٹا ولسن بھی کرونا وائرس سے متاثر ہو گئے ہیں، ان کا مزید کہنا تھا کہ اب وہ تنہائی میں وقت گزاریں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس کا خطرہ: سپریم لیڈر نے ایران کے سالِ نو کی تقریر منسوخ کردی۔کرونا وائرس کا خطرہ: سپریم لیڈر نے ایران کے سالِ نو کی تقریر منسوخ کردی۔کرونا وائرس کا خطرہ: سپریم لیڈر نے ایران کے سالِ نو کی تقریر منسوخ کردی۔ Coronavirus CoronavirusIran SupremeLeader Khamenei Iran PersianNewYearSpeech Covid19 DeadlyVirus Iran khamenei_ir JZarif MFA_China
مزید پڑھ »

کرونا وائرس: چینی صدر شی جن پنگ کا ووہان شہر کا دورہکرونا وائرس: چینی صدر شی جن پنگ کا ووہان شہر کا دورہبیجنگ: (ویب ڈیسک) چین کے شہر ووہان میں کرونا وائرس پھیلنے کے بعد پہلی مرتبہ چین کے صدر شی جن پنگ نے شہر کا دورہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

کوئٹہ میں کرونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا -کوئٹہ: صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں کرونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا جس کے بعد پاکستان میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 19 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ میں کرونا وائرس کے مزید 2 کیسز کے بعد کوئٹہ میں کرونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا جس کے بعد …
مزید پڑھ »

صدر ٹرمپ کا کرونا وائرس سے متعلق کوئی ٹیسٹ نہیں ہوا :وائٹ ہاؤسصدر ٹرمپ کا کرونا وائرس سے متعلق کوئی ٹیسٹ نہیں ہوا :وائٹ ہاؤسصدر ٹرمپ کا کرونا وائرس سے متعلق کوئی ٹیسٹ نہیں ہوا :وائٹ ہاؤس ChinaCoronaVirus CoronaVirusUpdate WHO CoronavirusOutbreak CoronaVirusInAmerica USPresident Trump CoronaTest WhiteHouse ObamaWhiteHouse POTUS realDonaldTrump
مزید پڑھ »

پولینڈ کے آرمی چیف کرونا وائرس کا شکارپولینڈ کے آرمی چیف کرونا وائرس کا شکارپولینڈ کے آرمی چیف کرونا وائرس کا شکار Poland PolandArmyChief Coronavirus Outbreak Diagnosed Infected DeadlyVirus PolandMFA WHO UN StateDept realDonaldTrump MFA_China
مزید پڑھ »

کرونا وائرس : امارتی شہریوں کا دفتر کے بجائے گھر سے کام کرنے پر اصرارکرونا وائرس : امارتی شہریوں کا دفتر کے بجائے گھر سے کام کرنے پر اصرارابوظبی : کرونا وائرس دنیا بھر میں خوف کی علامت بناہوا ہے، 85 فیصد اماراتی شہریوں نے ہلاکت خیز وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کےلیے 'ورک فرام ہوم' کی حمایت کی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 16:50:42