بیجنگ: (ویب ڈیسک) چین کے شہر ووہان میں کرونا وائرس پھیلنے کے بعد پہلی مرتبہ چین کے صدر شی جن پنگ نے شہر کا دورہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق چین سے پھیلنے والے کرونا وائرس نے جہاں دنیا بھر میں اپنے پنجھے گاڑھے ہوئے ہیں وہیں پر عالمی معیشت پر خطرناک اثرات مرتب ہو رہے ہیں، اس کے اثرات دنیا بھر کی سٹاک مارکیٹوں میں مندی سمیت کھیلوں، شوبز انڈسٹری سمیت دیگر تقریبات منسوخ واضح طور پر عیاں ہے۔ اسی حوالے سے ایک خبر چین سے آئی ہے جہاں پر چین کے صدر شی جن پنگ نے چین کے اس علاقے کا دورہ کیا ہے جہاں سے وائرس دنیا بھر میں پھیلا تھا۔نے چین کی سرکاری نیوز ایجنسی کے حوالے سے بتایا کہ منگل کو صدر شی کے پہلی بار صوبہ ہوبائی پہنچے...
اے ایف پی کے مطابق صدر شی کو چین میں ماؤ زے تنگ کے بعد سب سے طاقتور لیڈر سمجھا جاتا ہے اور ان کے روزانہ کے معمولات کی سرکاری میڈیا میں تشہیر کی جاتی ہے تاہم کرونا وائرس پھوٹنے کے بعد سے وزیراعظم لی کیانگ کو سامنے رکھا گیا جبکہ چینی صدر خبروں میں نہیں رہے۔ وزیراعظم لی کیانگ اور نائب صدر پہلے ہی ووہان کا دورہ کر چکے ہیں۔
چین کرونا وائرس کے ہولناک پھیلاؤ پر بالآخر قابو پانے میں کامیاب ہوگیا، مریضوں کی تعداد میں کمی کے باعث وائرس کے لیے عارضی طور پر بنائے گئے اسپتال بند کردیے گئے، شنگھائی میں کرونا وائرس کے مریضوں کی صحتیابی کی شرح 93 فیصد ہوگئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
افغان طالبان کا اپنی حکومت قائم کرنے اور ملک کے نئے سربراہ کے نام کا اعلانبڑا اعلان۔۔۔!!! طالبان کی حکومت کا نیا سربراہ کون ہوگا۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates Taliban
مزید پڑھ »
سندھ میں کرونا وائرس کا ایک اور کیس سامنے آ گیا، مریض کراچی کا رہائشیکراچی: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کرونا وائرس کے مثبت ٹیسٹ کے حامل شخص کے قریبی افراد اور رابطےمیں رہنے والوں کو چیک کرنے کی سخت ہدایت کر دی ہے۔
مزید پڑھ »
سندھ : کرونا وائرس کا ایک اور کیس سامنے آ گیا، مریض کراچی کا رہائشیسندھ : کرونا وائرس کا ایک اور کیس سامنے آ گیا، مریض کراچی کا رہائشی Pakistan Confirms Seventh Coronavirus Case CoronavirusOutbreak MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »
کرونا وائرس: اٹلی کے آرمی چیف بھی وائرس کا شکارفارینا کی صحتیابی تک متبادل آرمی چیف فرائض انجام دیں گے تفصیلات: SamaaTV
مزید پڑھ »
صدر ٹرمپ کے 2 قریبی ساتھیوں میں کرونا کا شبہصدر ٹرمپ کے 2 قریبی ساتھیوں میں کرونا کا شبہ US Republicans Who Close Contact realDonaldTrump Self Quarantine Coronavirus Scare POTUS StateDept DeptofDefense USAO_SC WhiteHouse
مزید پڑھ »
کرونا وائرس کا خطرہ: سپریم لیڈر نے ایران کے سالِ نو کی تقریر منسوخ کردی۔کرونا وائرس کا خطرہ: سپریم لیڈر نے ایران کے سالِ نو کی تقریر منسوخ کردی۔ Coronavirus CoronavirusIran SupremeLeader Khamenei Iran PersianNewYearSpeech Covid19 DeadlyVirus Iran khamenei_ir JZarif MFA_China
مزید پڑھ »