صدر ٹرمپ کے 2 قریبی ساتھیوں میں کرونا کا شبہ US Republicans Who Close Contact realDonaldTrump Self Quarantine Coronavirus Scare POTUS StateDept DeptofDefense USAO_SC WhiteHouse
فرانسیسی وزیر ثقافت میں بھی کرونا وائرس کی تشخیص
بتایا گیا ہے کہ امریکا میں صدر ٹرمپ سے قریبی رابطہ رکھنے والے کانگریس کے دو ارکان میں کرونا کا شبہ ہے۔ دونوں ارکان نے خود کو الگ کر لیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق ری پبلکن رکن ڈوگ کولنز نے ٹرمپ سے ہاتھ ملایا تھا جبکہ میٹ گیٹز نے ٹرمپ کے ساتھ ایئرفورس ون میں سفر کیا تھا۔ امریکی نائب صدر مائیک پنس نے کہا ہے کہ انہیں نہیں معلوم کہ صدر ٹرمپ کا کرونا وائرس کا ٹیسٹ ہوا یا نہیں۔ وائٹ ہاؤس کے ڈاکٹر سے معلومات لے کر جواب دوں گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
افغان طالبان کا اپنی حکومت قائم کرنے اور ملک کے نئے سربراہ کے نام کا اعلانبڑا اعلان۔۔۔!!! طالبان کی حکومت کا نیا سربراہ کون ہوگا۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates Taliban
مزید پڑھ »
طالبان کے قیدیوں کی رہائی کا طریقہ کار طے پاگیا: افغان صدر اشرف غنیکابل: (ویب ڈیسک) افغانستان میں نو منتخب صدر اشرف غنی اور ان کے سیاسی حریف اور سابق چیف ایگزیکٹو عبد اللہ عبد اللہ نے الگ الگ حلف اٹھا لیا۔
مزید پڑھ »
خواتین کے عالمی دن کے موقع پر آصف زرداری اور بلاول بھٹو کا پیغامخواتین کے عالمی دن کے موقع پر آصف زرداری اور بلاول بھٹو کا پیغام BBhuttoZardari AAliZardari MediaCellPPP WomensDay
مزید پڑھ »
بارش کے باعث اسلام آباد اور ملتان کا میچ تاخیر کا شکار - ایکسپریس اردوامپائرز 2 بجے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کی پچ کا معائنہ کریں گے
مزید پڑھ »
خواتین کے عالمی دن کے موقع پر خواتین فوجیوں کا مقابلہ حسن، دنیا میں ہنگامہماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) آج دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منایا جا رہا ہے اور اس حوالے سے
مزید پڑھ »
امریکی وزیر دفاع کا مارچ کے تیسرے ہفتے میں پاکستان آنے کا امکانامریکی وزیر دفاع کا مارچ کے تیسرے ہفتے میں پاکستان آنے کا امکان US Secretary Defense MarkEsper Likely Visit Pakistan EsperDoD StateDept DeptofDefense MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »