سندھ میں کرونا وائرس کا ایک اور کیس سامنے آ گیا، مریض کراچی کا رہائشی

پاکستان خبریں خبریں

سندھ میں کرونا وائرس کا ایک اور کیس سامنے آ گیا، مریض کراچی کا رہائشی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

سندھ میں کرونا وائرس کا ایک اور کیس سامنے آ گیا، مریض کراچی کا رہائشی

تفصیل کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کے زیر صدارت کرونا وائرس ٹاسک فورس اجلاس میں انھیں آگاہ کیا گیا ہے کہ صوبے میں اس مرض کا ایک اور کیس ظاہر ہو چکا ہے۔

ترجمان وزیراعلیٰ نے بریفنگ میں بتایا کہ آج 4 ٹیسٹ کیے گئے جس میں ایک مثبت آیا۔ سندھ ہیلتھ ڈپارٹمنٹ نے 107 سیمپلز ٹیسٹ کیے جس میں 4 مثبت آئے۔ ان میں سے سے ایک مریض صحت یاب ہو کر گھر جا چکا ہے۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ جس شخص کا مثبت ٹیسٹ آیا اس کا تعلق کراچی سے ہے۔ جو افراد تفتان سے آ رہے تھے اُن کا پروگرام آج منسوخ ہو گیا ہے۔ کل شام 5 بجے وہ افراد تفتان سے نکلیں گے۔

وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے حکام کو سخت ہدایت کی کہ مثبت ٹیسٹ کے حامل شخص کے قریبی افراد اور رابطے میں رہنے والوں کو چیک کیا جائے۔ انہوں نے سکھر میں جاری انتظامات کا دوبارہ جائزہ لیا اور ویڈیو لنک کے ذریعے کمشنر سکھر کو ضروری ہدایات دیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: خانہ کعبہ کے صحن کے استعمال پر بھی پابندی عائدکورونا وائرس: خانہ کعبہ کے صحن کے استعمال پر بھی پابندی عائداب طواف کہاں ہوگا۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

کم نوعیت کے کورونا وائرس کے کیسز کو گھروں میں رکھا جائے گا: ڈاکٹر ظفر مرزاکم نوعیت کے کورونا وائرس کے کیسز کو گھروں میں رکھا جائے گا: ڈاکٹر ظفر مرزاکم نوعیت کے کورونا وائرس کے کیسز کو گھروں میں رکھا جائے گا: ڈاکٹر ظفر مرزا ChinaCoronaVirus CoronaVirusUpdate WHO CoronavirusOutbreak CoronaVictims zfrmrza pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

کم نوعیت کے کورونا وائرس کے کیسز کو گھروں میں رکھا جائے گا: ڈاکٹر ظفر مرزاکم نوعیت کے کورونا وائرس کے کیسز کو گھروں میں رکھا جائے گا: ڈاکٹر ظفر مرزاحکومت نے ملک میں نئے کورونا وائرس یا کووڈ-19 کے کیسز کی تعداد اچانک بڑھنے پر نیا منصوبہ
مزید پڑھ »

کرونا وائرس:کویت کا 7 ممالک کے لیے فضائی پروازیں روکنے کا اعلانکرونا وائرس:کویت کا 7 ممالک کے لیے فضائی پروازیں روکنے کا اعلانکرونا وائرس:کویت کا 7 ممالک کے لیے فضائی پروازیں روکنے کا اعلان ChinaCoronaVirus CoronaVirusUpdate CoronaVirusSpreadRapidly Kuwait Suspended Flights SevenCountries CoronaFears WHO KFHGroup_Eng
مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے عالمی حصص بازاروں پر بھی برے اثرات مرتب -کرونا وائرس کے عالمی حصص بازاروں پر بھی برے اثرات مرتب -کرونا وائرس نے صرف انسانوں کی جانوں کو ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کی معیشت کو بھی شدید متاثر کیا ہے، عالمی اسٹاک مارکیٹوں میں مندی کا رجحان ہے جس کے باعث
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 05:34:28