کرونا وائرس کا خطرہ: سپریم لیڈر نے ایران کے سالِ نو کی تقریر منسوخ کردی۔ Coronavirus CoronavirusIran SupremeLeader Khamenei Iran PersianNewYearSpeech Covid19 DeadlyVirus Iran khamenei_ir JZarif MFA_China
نظر فارسی سالِ نوکے آغاز پر کی جانے والی اپنی تقریر منسوخ کردی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ ان کے دفتر نے سوموار کو ایک بیان میں کہا ہے کہ’’ ہر سال امام رضا کے مزار پر سالِ نو کے آغاز پر منعقد ہونے والی تقریب اس مرتبہ منسوخ کردی گئی ہے۔رہبرِ اعلیٰ اس سے خطاب نہیں کریں گے اور وہ مشہد بھی نہیں جائیں گے‘‘۔ دریں اثناء ایران کی وزارت صحت کے ترجمان کیانوش جہان پور نے سرکاری ٹی وی پر کرونا وائرس سے ہلاکتوں اور متاثرین...
نئے اعداد و شمار جاری کیے ہیں۔ان کے مطابق اس مہلک وائرس کا شکار ہوکر مرنے والوں کی تعداد 237 ہوگئی ہے اور 7161 افراد متاثر ہوئے ہیں۔ گذشتہ 24 گھنٹے میں ایران میں چین سے پھیلنے والے اس وائرس سے 43 اموات ہوئی ہیں اور 595 نئے کیس ریکارڈ کیے گئے ہیں۔چین سے باہر کسی ملک میں کرونا وائرس سے یہ سب سے زیادہ ہلاکتیں ہیں۔ ایرانی عدلیہ کے سربراہ ابراہیم رئیسی کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس سے درپیش خطرے کے پیش نظر ملک کی مختلف جیلوں سے قریباً 70 ہزار قیدیوں کو رہا کردیا گیا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرونا وائرس: اٹلی کے آرمی چیف بھی وائرس کا شکارفارینا کی صحتیابی تک متبادل آرمی چیف فرائض انجام دیں گے تفصیلات: SamaaTV
مزید پڑھ »
کرونا وائرس کے متعلق آگاہی کے نام پر ہیکرز لوگوں کی ذاتی معلومات چُرانے لگےکرونا وائرس کے متعلق آگاہی کے نام پر ہیکرز لوگوں کی ذاتی معلومات چُرانے لگے مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
چینی مین لینڈ میں کرونا وائرس کے 44 نئے مصدقہ کیسز کی اطلاعات,مزید27ہلاکچینی مین لینڈ میں کرونا وائرس کے 44 نئے مصدقہ کیسز کی اطلاعات,مزید27ہلاک ChinaCoronaVirus CoronaVirusUpdate WHO CoronavirusOutbreak CoronaVirusInChina XHNews WHO
مزید پڑھ »
کرونا وائرس سے بچنے کے لیے صرف ہاتھ دھونا کافی نہیںبرطانوی نیشنل ہیلتھ سروس کے مطابق صابن سے اچھی طرح اتنی دیر تک ہاتھ دھوئیں، جتنی دیر میں دو بار ’ہیپی برتھ ڈے ٹو یو‘ کا گانا مکمل ہوسکے۔
مزید پڑھ »
کراچی میں کرونا وائرس کے 8 نئے کیسز سامنے آگئےکراچی میں کرونا وائرس کے 8 نئے کیسز سامنے آگئے ARYNewsUrdu Karachi coronavirus
مزید پڑھ »
کم نوعیت کے کورونا وائرس کے کیسز کو گھروں میں رکھا جائے گا: ڈاکٹر ظفر مرزاکم نوعیت کے کورونا وائرس کے کیسز کو گھروں میں رکھا جائے گا: ڈاکٹر ظفر مرزا ChinaCoronaVirus CoronaVirusUpdate WHO CoronavirusOutbreak CoronaVictims zfrmrza pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »