کرونا وائرس سے بچنے کے لیے صرف ہاتھ دھونا کافی نہیں ARYNewsUrdu
ہاتھ دھوتے ہوئے 2 بار ’ہیپی برتھ ڈے ٹو یو‘ کا گانا گائیں، اتنا وقت ہاتھوں کو جراثیم سے مکمل پاک کرسکتا ہےسوشل میڈیا پر تصاویر کا ایک مجموعہ تیزی سے وائرل ہورہا ہے جس میں ہاتھ دھونے کی اہمیت کو اجاگر کیا گیا ہے۔
کرونا وائرس کے پیش نظر عالمی ادارہ صحت نے صحت و صفائی کے بنیادی اصول اپنانے پر زور دیا ہے جن میں ہاتھ دھونا سرفہرست ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل مذکورہ تصاویر میں بتایا گیا ہے کہ صرف ہاتھ دھونے، اور صحیح طریقے سے ہاتھ دھونے میں فرق ہے۔ معروف امریکی اداکارہ کرسٹین بیل کی جانب سے شیئر کی گئی ان تصاویر میں دکھایا گیا ہے کہ ہاتھ نہ دھونا اور صحیح طریقے سے 30 سیکنڈز تک ہاتھ دھونا کس طرح جراثیم سے بچا سکتا ہے۔
ان مائیکرو اسکوپک تصاویر میں ہاتھ نہ دھونے، چند سیکنڈ کے لیے ہاتھ دھونے، صابن کے بغیر اور صابن کے ساتھ ہاتھ دھونے اور درست طریقے سے ہاتھ دھونے کے بعد کا فرق دکھایا گیا جس میں جراثیم کی تعداد میں واضح کمی دکھائی دے رہی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’میری پانچ سالہ بھتیجی ملبے کے نیچے مدد کے لیے ہاتھ ہلا رہی تھی‘صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی کے علاقے گل بہار میں جمعے کے روز تین کثیر المنزلہ عمارتیں گرنے کے باعث ہلاک ہونے والوں کی تعداد 17 ہو چکی ہے۔ ہلاک ہونے والوں میں ایک ہی خاندان کے نو افراد بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھ »
تین دواؤں کے ملاپ سے مہلک اور لاعلاج ٹی بی کے خلاف بڑی کامیابی - ایکسپریس اردوان آزمائشوں کے دوران انتہائی خطرناک، سخت جان اور مہلک ٹی بی کے 90 فیصد مریض صحت یاب ہوگئے
مزید پڑھ »
پشاور کے ہاتھوں اسلام آباد کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت 7 رنز سے شکستپشاور زلمی بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ: امپائرز نے میچ کا فیصلہ سنادیا۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates PZvIU IUvPZ PSL2020
مزید پڑھ »
بھارت کے ہندو بالادستی نظریے کے نتائج خطے سے آگے تک محسوس کیے جائینگے:وزیراعظم
مزید پڑھ »