صدر ٹرمپ کا کرونا وائرس سے متعلق کوئی ٹیسٹ نہیں ہوا :وائٹ ہاؤس ChinaCoronaVirus CoronaVirusUpdate WHO CoronavirusOutbreak CoronaVirusInAmerica USPresident Trump CoronaTest WhiteHouse ObamaWhiteHouse POTUS realDonaldTrump
وائٹ ہاؤس کی ترجمان اسٹیفنی گریشمین نے ایک بیان میں بتایا کہ"صدر کا کوویڈ-19 مرض کے حوالے سے کوئی ٹیسٹ نہیں ہوا۔ اس لیے کہ وہ زیادہ عرصہ کسی ایسے مریض کے قریب نہیں رہے جس کے کرونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق کی گئی ہو۔ اسی طرح صدر پر اس وائرس کی کوئی علامات ظاہر نہیں ہوئی ہیں۔ صدر اس وقت بہترین طور پر صحت مند ہیں اور وہ اپنے طبیب کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں"۔
اس سے قبل پیر کے روز امریکی چینل نے بتایا تھا کہ کانگرس کے ریپبلکن ارکان صدر ٹرمپ کے ساتھ رابطے میں رہے۔ بعد ازاں ان دونوں ارکان نے طبی نگہداشت میں جانے کا اعلان کیا۔ یہ اعلان ان دونوں ارکان کی ایک شخص کے ساتھ ملاقات کے بعد کیا گیا۔ یہ شخص مصدقہ طور پر کرونا وائرس میں مبتلا تھا۔ امریکی چینل کے مطابق صدر ڈؑونلڈ ٹرمپ نے گذشتہ ہفتے ریاست جورجیا سے تعلق رکھنے والے رکن کانگرنس ڈاگ کولنز سے مصافحہ کیا تھا۔ اسی طرح انہوں نے پیر کے روز صدارتی طیارے میں رکن کانگرس میٹ گیٹس کے ساتھ فلوریڈا سے سفر کیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
صدر ٹرمپ کے 2 قریبی ساتھیوں میں کرونا کا شبہصدر ٹرمپ کے 2 قریبی ساتھیوں میں کرونا کا شبہ US Republicans Who Close Contact realDonaldTrump Self Quarantine Coronavirus Scare POTUS StateDept DeptofDefense USAO_SC WhiteHouse
مزید پڑھ »
ترک صدر کاکوسٹ گارڈز کو تارکینِ وطن کو بحیرہ ایجئین عبور کرنے سے روکنے کا حکمترک صدر کاکوسٹ گارڈز کو تارکینِ وطن کو بحیرہ ایجئین عبور کرنے سے روکنے کا حکم Turkey Erdogan Ordered Coastguards MigrantBoats Stopped Crossing Aegean Turkey rterdogan_ar RTErdogan
مزید پڑھ »
قائداعظم کا سب سے بڑا مجسمہ بنانے کا قومی ریکارڈ قائم - ایکسپریس اردومجسمہ بنانے کا مقصد قائد اعظم محمد علی جناح کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنا ہے، مجسمہ ساز عاصم مرزا
مزید پڑھ »
فوجی عدالتوں کا معاملہ: سپریم کورٹ کا ہائی کورٹ کو روکنے سے انکارسپریم کورٹ کے بینچ کے سربراہ نے وفاقی حکومت کے نمائندے کو بتایا کہ اگر اُنھیں ہائی کورٹ کے فیصلوں پر اعتراض ہے تو وہ اس کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرسکتے ہیں۔
مزید پڑھ »
دنیاکے ضمیر مردار ہیں، خواتین کا دن منانا صرف ریاکاری ہے، ترک صدربے حس دنیا میں خواتین کا عالمی دن منانا صرف ریاکاری ہے، ترک صدر ARYNewsUrdu InternationalWomensDay
مزید پڑھ »