کوئٹہ میں کرونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا ARYNewsUrdu coronavirus Quetta
کوئٹہ: صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں کرونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا جس کے بعد پاکستان میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 19 ہوگئی۔
ڈاکٹر شمس کے مطابق بچہ گزشتہ رات خاندان کے ہمراہ تفتان سے کوئٹہ پہنچا تھا، فاطمہ جناح اسپتال میں بچےمیں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔متاثرہ بچے کا تعلق سندھ کے ضلع دادو سے ہے۔ بچے کا خاندان تفتان کے راستے ایران سے واپس آنے والے زائرین میں شامل ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرونا وائرس: اٹلی میں مزید 97 افراد ہلاک، دنیا بھر میں تعداد 3990 ہو گئیلاہور: (دنیا نیوز) جان لیوا کرونا وائرس دنیا بھر میں 3 ہزار990 افراد کی جان لے گیا، اٹلی میں ایک دن 97 افراد وائر س کا شکار ہوئے جبکہ ایران میں 43 افراد لقمہ اجل بنے، سعودی عرب میں اب تک کرونا وائرس کے پندرہ کیسز منظر عام پر آچکے ہیں۔
مزید پڑھ »
کراچی میں کرونا وائرس کیسز میں سے 2 کی حالت بہترکراچی: (دنیا نیوز) کراچی میں کرونا وائرس کے تین کیسز میں سے دو کی حالت بہتر ہے۔ آج ہونے والے پانچوں افراد کے ٹیسٹ منفی آئے۔ وزیراعلیٰ سندھ کو کرونا ٹاسک فورس اجلاس میں آگاہ کیا گیا۔
مزید پڑھ »
کرونا وائرس کے متعلق آگاہی کے نام پر ہیکرز لوگوں کی ذاتی معلومات چُرانے لگےکرونا وائرس کے متعلق آگاہی کے نام پر ہیکرز لوگوں کی ذاتی معلومات چُرانے لگے مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
کرونا وائرس:کراچی میں مزید9کیسز سامنے آگئے،پاکستان میں تعداد16ہوگئیکرونا وائرس:کراچی میں مزید9کیسز سامنے آگئے،پاکستان میں تعداد16ہوگئی SamaaTV
مزید پڑھ »
کرونا وائرس نے اٹلی میں تباہی مچا دی، دنیا بھر میں اموات 4027 ہو گئیںکرونا وائرس نے یورپی ملک اٹلی میں تباہی مچا دی، ہلاکتیں 463 تک پہنچ گئیں، دوسری طرف دنیا بھر میں نہایت مہلک اور نئے وائرس COVID 19 سے ہونے والی ہلاکتیں 4,027 ہو گئی ہیں۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کے نتیجے میں آئی فونز کی فروخت میں نمایاں کمی - Mobilephones - Dawn News
مزید پڑھ »