لاہور: (دنیا نیوز) جان لیوا کرونا وائرس دنیا بھر میں 3 ہزار990 افراد کی جان لے گیا، اٹلی میں ایک دن 97 افراد وائر س کا شکار ہوئے جبکہ ایران میں 43 افراد لقمہ اجل بنے، سعودی عرب میں اب تک کرونا وائرس کے پندرہ کیسز منظر عام پر آچکے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق اٹلی میں کرونا وائرس سے مزید 97 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ ملک میں مرنے والوں کی تعداد 463 ہوگئی، یورپی ملک میں مریضوں کی تعداد 9 ہزار 172 ہوگئی۔
خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی میں 256 نئے مریض سامنےآئے، پہلے دومریض وائرس سے ہلاک ہوگئے۔ فرانس میں وائرس سے دو اور مریضوں کی ہلاکت کے بعد مرنے والوں کی تعداد 21 ہو گئی۔ میزان نیوز ایجنسی نے ایران کے چیف جسٹس ابراہیم رئیسی کا یہ بیان نشر کیا ہے کہ یہ بہت ضروری ہے کہ قیدیوں کی عارضی رہائی کا سلسلہ جاری رہے۔۔۔ اس وقت تک جب تک معاشرے کے لیے عدم تحفظ کا باعث نہ بنیں۔
دوسری جانب فیفا اور ایشین فٹبال کانفڈریشن نے 2022 میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ مقابلے منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ مقابلے رواں ماہ اور جون 2020 میں ہونا تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرونا وائرس:سعودی عرب میں تمام کھیلوں میں تماشائیوں پر پابندیکرونا وائرس:سعودی عرب میں تمام کھیلوں میں تماشائیوں پر پابندی ChinaCoronaVirus CoronaVirusUpdate WHO CoronavirusOutbreak Sports KSAMOFA AlArabiya_KSA
مزید پڑھ »
کراچی میں کرونا وائرس کیسز میں سے 2 کی حالت بہترکراچی: (دنیا نیوز) کراچی میں کرونا وائرس کے تین کیسز میں سے دو کی حالت بہتر ہے۔ آج ہونے والے پانچوں افراد کے ٹیسٹ منفی آئے۔ وزیراعلیٰ سندھ کو کرونا ٹاسک فورس اجلاس میں آگاہ کیا گیا۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: اٹلی میں ہلاکتیں بڑھ گئیں مگر چین میں نئے مریضوں میں کمی - BBC Urduاٹلی میں ایک دن میں کورونا وائرس سے 133 ہلاکتوں کے بعد وہاں اس سے مرنے والوں کی تعداد 360 سے بڑھ گئی ہے جبکہ چین میں اس کے متاثرین کی تعداد میں کمی آ رہی ہے۔
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ سات ہزار سے تجاوزدنیا بھر میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ سات ہزار سے تجاوز Coronavirus Global Infections Top Wuhan CoronavirusOutbreak COVID19 China
مزید پڑھ »
کرونا وائرس نے چین میں مزید 22 افراد کی جان لےلیبیجنگ : کرونا وائرس نے چین میں مزید 22 افراد کی جانیں لے لیں، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 3 ہزار 119 ہوگئی۔
مزید پڑھ »
چین:کرونا وائرس کے مریضوں کا ہوٹل منہدم،70 افراد ملبے تلے دب گئےچین:کرونا وائرس کے مریضوں کا ہوٹل منہدم،70 افراد ملبے تلے دب گئے ChinaCoronaVirus CoronaVirusUpdate ChineseCity Quanzhou XinjiaHotel QuarantineHotel Collapsed XHNews PDChinaLife WHO
مزید پڑھ »