کرونا وائرس نے چین میں مزید 22 افراد کی جان لےلی ARYNewsUrdu CoronaVirus
بیجنگ : ہلاکت خیز کرونا وائرس نے چین میں مزید 22 افراد کو ہلاک کردیا، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 3 ہزار 119 ہوگئی۔
چینی حکام کا کہنا ہے کہ اتوار کو مزید 40 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے تاہم پہلے کی نسبت کرونا وائرس کے نئے کیسز میں مسلسل کمی بھی دیکھنے میں آئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’پاکستان نے کرونا وائرس کی نشاندہی کیلئے سستی ٹیسٹنگ کٹ تیار کرلی‘اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا
مزید پڑھ »
کرونا وائرس: امریکا میں ہلاکتوں کی تعداد 17 ہوگئیکرونا وائرس: امریکا میں ہلاکتوں کی تعداد 17 ہوگئی CoronaVirus US InfectiousDisease People Killed Florida DeadlyVirus SpreadRapidly
مزید پڑھ »
کرونا وائرس: امریکا میں ہلاکتوں کی تعداد 17 ہوگئیواشنگٹن : کرونا وائرس میں مبتلا 17 امریکی شہری جان کی بازی ہار گئے جبکہ 306 افراد میں ہلاکت خیز وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے۔
مزید پڑھ »
برطانیہ میں اموات کی تعداد بڑھنے لگی، کرونا وائرس کا ایک اور مریض دم توڑ گیالندن : برطانیہ میں ہلاکت خیز کرونا وائرس سے متاثرہ ایک مریض دم توڑ گیا، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 3 ہوگئی۔
مزید پڑھ »
کرونا وائرس کے مریضوں کی تعدادایک لاکھ سے تجاوز کرگئیبیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)چینی صوبہ ووہان سے پھیلنے والے خطرناک ترین وائرس کرونا کے
مزید پڑھ »