بیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)چینی صوبہ ووہان سے پھیلنے والے خطرناک ترین وائرس کرونا کے
ضرور پڑھیں: بین الاقوامی خبررساں ادارے رائٹرز کے مطابق کروناوائرس دنیا بھر میں انتہائی تیز رفتاری سے پھیلنے والا وائرس بن گیاہے۔اور جاپانی کروز شپ میں پھنسے اکیس امریکی شہریوں میں کرونا وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہونے کے ساتھ دنیا بھر میں کرونا کے مریضوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔
رائٹرز کے مطابق گزشتہ روزسات نئے ممالک میں کرونا وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ ممالک کی تعداد 90ہوگئی ہے جہاں اس وائرس کی موجودگی کی سرکاری سطح پر تصدیق کی گئی ہے۔وائرس کی وجہ سے عالمی تجارت میں کھربوں روپے کا نقصان ہوا ہے جبکہ سٹاک مارکیٹس گرگئی ہیں۔'اپوزیشن کچھ نہ کرے تو کوئی وزیرایسا بیان دے دیتا ہے کہ ۔۔۔۔۔' وزیراعظم اپنے ہی وزیروں سے نالاں،حیران کن بیان جاری
انڈی پنڈنٹ اردو کے مطابق جمعے کو امریکہ میں کرونا وائرس کے متاثرین کی تعداد میں اضافے کے ساتھ ساتھ اس نے ویٹیکن کو بھی متاثر کرنا شروع کر دیاہے۔اس وبا کے خدشات نے ایران میں نماز جمعہ کے اجتماعات معطل ہونے سے لے کر بیت الحم میں حضرت عیسیٰ کی جائے پیدائش کی زیارت کرنے والوں کو روکے جانے تک کے علاوہ جاپان میں اولمپکس پر بھی سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔کرونا وائرس کے پھیلاو¿ کے خدشے کے باعث بیت الحم میں واقع عبادت گاہ کو بند کر دیا گیا...
خبر رساں ادارے اے پی کے مطابق کرونا وائرس کے پھیلاو¿ کی وجہ سے معاشی سرگرمیاں بھی متاثر ہو رہی ہیں اور معیشت کو پہنچنے والے نقصان کا اثر لاکھوں لوگوں کی زندگیوں پر ہو رہا ہے۔۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انسان سے جانور میں کرونا وائرس کی منتقلی کا پہلا کیس سامنے آ گیاہانگ کانگ: (ویب ڈیسک) چین سے پھیلنے والے کرونا وائرس دنیا بھر میں پہنچ چکا ہے، اس پر اسرار بیماری کے باعث تین ہزار سے زائد افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں جبکہ اس بیماری پر قابو پانے کے لیے کوششیں جاری ہیں، ایک لاکھ کے قریب افراد اس بیماری میں مبتلا ہے تاہم اب یہ وائرس جانوروں میں منتقل ہونا شروع ہو گیا ہے، ہانگ کانگ میں انسان سے جانور میں کرونا وائرس کی منتقلی کے پہلے کیس کی تصدیق ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »
کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے یورپ میں ہنگامی حالت نافذبرسلز : ہلاکت خیز کرونا وائرس سے بچاؤ کےلیے یورپی حکام نے پورے یورپ میں ہنگامی حالت نافذ کردی، عالمی سطح پر کرونا وائرس سے ایوی ایشن انڈسٹری کو 30 ارب ڈالر کے نقصان کا سامنا ہے۔
مزید پڑھ »
کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے ماہرین نے اہم تجاویز دے دیںکرونا وائرس سے بچاؤ کےلیے طیاروں میں سفر کرنے سے متعلق طبی ماہرین نے تجویز دی ہے مسافر کھڑکی والی سیٹ کو ترجیح دیں اور بلاوجہ گھومنے سے پرہیز کریں۔
مزید پڑھ »
کرونا وائرس سے پاکستان کو 5 ارب ڈالرز نقصان، 9 لاکھ افراد بیروزگار ہونیکا خدشہاسلام آباد: (دنیا نیوز) چین سے پھیلنے والے کرونا وائرس سے عالمی معیشت کو 77 سے 347 ارب ڈالر تک نقصان ہو سکتا ہے، جبکہ بدترین صورتحال ہوئی تو پاکستان کو تقریباً پانچ ارب ڈالرز کا نقصان ہونے کا خدشہ ہے۔
مزید پڑھ »