پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے 27ویں میچ میں آج نیشنل کرکٹ سٹیڈیم کراچی میں ٹورنامنٹ کی اب تک کی کامیاب ترین ٹیم ملتان سلطانز اور پشاور زلمی مدِ مقابل ہیں۔
Getty Images
اب سے کچھ دیر قبل ملتان سلطان نے پہلے اوور کے اختتام پر بغیر کسی نقصان کے پانچ رنز بنائے تھے۔ ملتان کی جانب سے روحیل نظیر اور ذیشان اشرف نے اننگز کا آغاز کیا ہے۔ملتان سلطان ٹورنامنٹ کے اگلے مرحلے کے لیے پہلے ہی کوالیفائی کر چکی ہے جبکہ پشاور زلمی کے یہ میچ جیتنا انتہائی اہم ہے۔ یاد رہے کہ ان دو ٹیموں کے درمیان گذشتہ میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور کو چھ وکٹوں سے شکست دی تھی۔آج اس ٹورنامنٹ وہ پہلا میچ ہے جب کورونا وائرس کے عالمی سطح پر پھیلنے کی وجہ سے پی ایس ایل فائیو کے میچوں کو تماشائیوں کے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پشاور زلمی کے حیدر علی کو آﺅٹ کرنے پر نامناسب اشارہ کرنے پر لاہورقلندرز کے دلبر حسین کو سزا مل گئی، ٹیم زلمی کو بھی جرمانہلاہور (ویب ڈیسک) لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کے مابین کھیلے گئے ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020
مزید پڑھ »
پشاور زلمی کو سلو اوور ریٹ پر جرمانہ - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
پشاور زلمی کو سلو اوور ریٹ پر جرمانہ - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »