لاہور قلندرز کے دلبر حسین کو بھی پی سی بی کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پرجرمانے کا سامنا کرنا پڑا۔ PSLV2020 PSL2020 DawnNews مزید پڑھیں:
لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں پشاور زلمی کو سلو اوور ریٹ پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا۔
چونکہ یہ پشاور زلمی کی پہلی کوتاہی تھی اس لیے تمام 11 کھلاڑیوں میں سے ہر ایک پر کھلاڑیوں اور پلیئر سپورٹ اہلکاروں کے لیے طے کردہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ضابطہ اخلاق کی دفعہ 2 کی شق 22 کے تحت میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ کیا گیا۔تاہم اگر پشاور زلمی ٹورنامنٹ کے دوران ایک اور مرتبہ سلو اوور ریٹ کی مرتکب ہوئی تو یہ ان کا جرم سمجھا جائے گا اور اسکواد کے پر رکن پر 20 فیصد میچ فیس کا جرمانہ لاگو ہوگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سلو اوور ریٹ کے باعث پشاور زلمی پر جرمانہ - ایکسپریس اردوپشاور زلمی کے تمام کھلاڑیوں پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا
مزید پڑھ »
لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 5 وکٹ سے شکست دے دی - ایکسپریس اردوفخر زمان63 رنز بنا کر مین آف دی میچ قرار پائے
مزید پڑھ »
پی ایس ایل: پشاور زلمی کا لاہور قلندرز کو جیت کے لیے 188 رنز کا ہدفپی ایس ایل: پشاور زلمی کا لاہور قلندرز کو جیت کے لیے 188 رنز کا ہدف lahoreqalandars PeshawarZalmi thePSLt20 TheRealPCB HBLPSL5 HBLPSL2020 PSL5ComesPakistan TayyarHain LQvPZ
مزید پڑھ »
پی ایس ایل2020ء : لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو پچھاڑ دیالاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کے تیسرے اور فیصلہ کن مرحلے کے دوران لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو با آسانی 5 وکٹوں سے شکست دیدی۔
مزید پڑھ »
لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو شکست دے کر تاریخ رقم کردیلاہور قلندرز نے تاریخ رقم کردی۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates \\LQvPZ PZvLQ
مزید پڑھ »
لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو شکست دے دی - ایکسپریس اردوپشاور زلمی نے پہلی اننگز میں 7 کھلاڑیوں کے نقصان پر 187 رنز کا ہدف دیا ہے
مزید پڑھ »