مزید پڑھئے :
لاہور میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے 24ویں میچ میں سلو اوور ریٹ کے باعث پشاور زلمی پر جرمانہ عائد کردیا گیا، پہلی بار اس جرم کا ارتکاب کرنے کے باعث پشاور زلمی کی پلیئنگ الیون میں شامل تمام کھلاڑیوں پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔
سلو اوور ریٹ کے باعث پشاور زلمی کے خلاف کارروائی پی سی بی کے ضابطہ اخلاق برائے کھلاڑی اور اسپورٹ اسٹاف کی شق 2.22 کے تحت کی گئی ہے۔اگر پشاور زلمی کی ٹیم ایونٹ میں دوسری مرتبہ سلو اوور ریٹ کے جرم کی مرتکب پائی جاتی ہے تو پلیئنگ الیون میں شامل تمام کھلاڑیوں پر میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ عائد کیا جائے گا۔
آن فیلڈ امپائرز علیم ڈار اور مائیکل گف ، تھرڈ امپائر آصف یعقوب اور فورتھ امپائرناصر حسین نے دلبر حسین اور پشاور زلمی کی ٹیم پر چارجز عائد کیے۔جس پر میچ ریفری محمد انیس نے کاروائی کرتے ہوئے جرمانے کی سزائیں سنائیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پشاور زلمی نے بین ڈنک کے خلاف خصوصی منصوبہ بنالیا ہے، وہاب ریاض - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
پاکستان سپر لیگ:آج لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کے درمیان میچ کھیلا جائے گاپاکستان سپر لیگ کا 24 واں میچ آج لاہور میں لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کے درمیان کھیلا جائے گا ۔ تفصیلات کے مطابق میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات سات بجے شروع ہوگا۔ یہ
مزید پڑھ »
پی ایس ایل: لاہور قلندرز کے خلاف پشاور زلمی کی بیٹنگ جاری - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
پی ایس ایل: لاہور قلندرز کے خلاف پشاور زلمی کی بیٹنگ جاری - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
پشاور زلمی کی لاہور قلندرز کے خلاف بیٹنگ جاری - ایکسپریس اردولاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے
مزید پڑھ »
پی ایس ایل: پشاور زلمی کا لاہور قلندرز کو جیت کے لیے 188 رنز کا ہدفپی ایس ایل: پشاور زلمی کا لاہور قلندرز کو جیت کے لیے 188 رنز کا ہدف lahoreqalandars PeshawarZalmi thePSLt20 TheRealPCB HBLPSL5 HBLPSL2020 PSL5ComesPakistan TayyarHain LQvPZ
مزید پڑھ »