مزید پڑھئے:
لاہور قلندر کے خلاف پشاور زلمی کی بیٹنگ جاری ہے۔
پی ایس ایل پانچویں ایڈیشن میں آج لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں لاہور قلندرز کا مقابلہ پشاور زلمی کے ساتھ جاری ہے، لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو بیٹنگ کی دعوت دی، اور یہ فیصلہ اس وقت درست ثابت ہوا جب پشاور زلمی کا پہلا کھلاڑی ایک کے مجموعی اسکور پر پویلین واپس لوٹ گیا۔ اگلے ہی اوور کی تیسری گیند پرسمت پٹیل نے لیونگسٹن کی وکٹ حاصل کرلی۔ چوتھے اوور کی دوسری گیند پر کامران اکمل 8 گیندوں پر 12 رن بنا کر پویلین لوٹے۔
140 کے اسکور پر پشاور زلمی کی چوتھی وکٹ گری۔ شعیب ملک 43 گیندوں پر 62 رن بنا کر ڈیوڈ ویزی کی گیند پر فخر زمان کے ہاتھوں کیچ ہوئے۔ 155 کے اسکور پر زلمی کی پانچویں وکٹ گر گئی۔ لیوس گریگوری 4 گیندوں پر 8 رن بنا کر شاہین آفریدی کے ہاتھوں بولڈ ہوئے۔ حیدر علی نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا اور 42 گیندوں پر 69 رنز بنا کر دلبر حسین کی گیند پر بین ڈنک کے ہاتھوں کیچ ہوئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پشاور زلمی کی لاہور قلندرز کیخلاف بیٹنگلاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں ہوم ٹیم کے کپتان سہیل اختر نے ٹاس جیتا اور فیلڈنگ کو ترجیح دیتے ہوئے زلمی کو بیٹنگ کی دعوت دی.
مزید پڑھ »
پی ایس ایل: لاہور قلندرز کے خلاف پشاور زلمی کی بیٹنگ جاری - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
پی ایس ایل: لاہور قلندرز کے خلاف پشاور زلمی کی بیٹنگ جاری - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
پی ایس ایل فائیو: لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کا آج جوڑ پڑے گا
مزید پڑھ »
پی ایس ایل میں آج پشاور زلمی اور لاہور قلندرز مدمقابل - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
پاکستان سپر لیگ:آج لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کے درمیان میچ کھیلا جائے گاپاکستان سپر لیگ کا 24 واں میچ آج لاہور میں لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کے درمیان کھیلا جائے گا ۔ تفصیلات کے مطابق میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات سات بجے شروع ہوگا۔ یہ
مزید پڑھ »