پشاور زلمی نے بین ڈنک کے خلاف خصوصی منصوبہ بنالیا ہے، وہاب ریاض - Sport - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

پشاور زلمی نے بین ڈنک کے خلاف خصوصی منصوبہ بنالیا ہے، وہاب ریاض - Sport - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پشاور زلمی کے لیے اگلے دونوں میچ بہت ہم ہیں، وہاب ریاض PSL2020 peshawarzalmi LahoreQalandars DawnNews

پاکستان سپرلیگ 2020 کے رواں سیزن میں پوائنٹس ٹیبل پر دوسرے نمبر پر موجود پشاورزلمی کے کپتان وہاب ریاض نے لاہور قلندرز کو ان کے گھر میں شکست دینے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بین ڈنک کے خلاف منصوبہ بنالیا گیا ہے۔

پشاور زلمی کی ٹیم نے اب تک کھیلے 8 میچوں میں 4 فتوحات کے ساتھ 9 پوائنٹس حاصل کرلیے ہیں اور ٹیبل پر دوسرے نمبر پر موجود ہے اور ایک فتح کے ساتھ ہی وہ پلے آف تک پہنچ جائیں گی۔ عمرامین کے حوالے سے ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ کل کے میچ کے لیے ٹیم کا انتخاب موسم اور پچ کو دیکھ کر کیا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور ہائیکورٹ سے رہا ہونے والے فوجی عدالتوں کے سزا یافتہ افراد کی تفصیلات طلب - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

پشاور ہائیکورٹ سے رہا ہونے والے فوجی عدالتوں کے سزا یافتہ افراد کی تفصیلات طلب - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

پشاور ہائیکورٹ سے رہا ہونے والے فوجی عدالتوں کے سزا یافتہ ملزمان کی تفصیلات طلب - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ: پشاور ہائیکورٹ سے رہا ہونے والے فوجی عدالتوں کے سزا یافتہ مجرمان کی تفصیلات طلبسپریم کورٹ: پشاور ہائیکورٹ سے رہا ہونے والے فوجی عدالتوں کے سزا یافتہ مجرمان کی تفصیلات طلبسپریم کورٹ: پشاور ہائیکورٹ سے رہا ہونے والے فوجی عدالتوں کے سزا یافتہ مجرمان کی تفصیلات طلب SupremeCourt PeshawarHighCourt Pakistan ArmyCourts Details ConvitedCriminal OfficialDGISPR pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ: پشاور ہائیکورٹ سے رہا ہونے والے فوجی عدالتوں کے سزا یافتہ مجرمان کی تفصیلات طلبسپریم کورٹ: پشاور ہائیکورٹ سے رہا ہونے والے فوجی عدالتوں کے سزا یافتہ مجرمان کی تفصیلات طلبسپریم کورٹ: پشاور ہائیکورٹ سے رہا ہونے والے فوجی عدالتوں کے سزا یافتہ مجرمان کی تفصیلات طلب SupremeCourt PeshawarHighCourt Pakistan ArmyCourts ConvitedCriminal pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 01:41:52