لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 5 وکٹ سے شکست دے دی - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 5 وکٹ سے شکست دے دی - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے:

سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو شکست دے دی۔

سولہویں اوور کی پانچویں گیند پر کرس لین 59 رن کی شاندار اننگز کھیل کر آوٹ ہوئے۔ کارلوس برتھویٹ کی گیند پر یاسر شاہ نے کیچ پکڑا۔ اگلے ہی اوور کی پہلی گیند پر 63 رن کی بہترین اننگز کھیلنے والے فخر زمان وہاب ریاض کی گیند پر آؤٹ ہوگئے۔ لاہور قلندرز کے فخرزمان اور کرس لین نے نصف سینچری بنائی۔ زلمی کے بالرز میں کارلوس بریتھویٹ سب سے زیادہ کام یاب رہے ، انہوں ںے 28 رن دے کر 3 وکٹیں حاصل کیں۔ کپتان وہاب ریاض نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Roznama_Express /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو شکست دے دی - ایکسپریس اردوپشاور زلمی نے پہلی اننگز میں 7 کھلاڑیوں کے نقصان پر 187 رنز کا ہدف دیا ہے
مزید پڑھ »

بالآخر لاہور قلندرز کے ‏بین ڈنک نے ببل گم کھانے کا راز بتا دیابالآخر لاہور قلندرز کے ‏بین ڈنک نے ببل گم کھانے کا راز بتا دیالاہور (ویب ڈیسک) ‏پی ایس ایل فائیو میں لاہور قلندرز کے بین ڈنک کا ڈنکا خوب بج رہا ہے، وہ
مزید پڑھ »

پی ایس ایل2020ء : لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو پچھاڑ دیالاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کے تیسرے اور فیصلہ کن مرحلے کے دوران لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو با آسانی 5 وکٹوں سے شکست دیدی۔
مزید پڑھ »

لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو شکست دے کر تاریخ رقم کردیلاہور قلندرز نے تاریخ رقم کردی۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates \\LQvPZ PZvLQ
مزید پڑھ »

پی ایس ایل: پشاور زلمی کا لاہور قلندرز کو جیت کے لیے 188 رنز کا ہدفپی ایس ایل: پشاور زلمی کا لاہور قلندرز کو جیت کے لیے 188 رنز کا ہدف lahoreqalandars PeshawarZalmi thePSLt20 TheRealPCB HBLPSL5 HBLPSL2020 PSL5ComesPakistan TayyarHain LQvPZ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 20:23:00