لاہور قلندرز نے تاریخ رقم کردی۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates \\LQvPZ PZvLQ
لاہور: پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو کے 24 ویں میچ میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔
لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز کی ٹیم نے پشاور زلمی کی جانب سے دیا گیا 188 رنز کا ہدف آخری اوور میں حاصل کرلیا۔لاہور قلندرز نے آج کے میچ میں کون کونسے اعزازات اپنے نام کئے؟ ٭ لاہور قلندرز کی ٹیم پاکستان سپر لیگ کی 5 سالہ تاریخ میں پہلی بار پوائنٹس ٹیبل پر تیسرے نمبر پر آگئی۔
٭ لاہور قلندرز کی ٹیم نے پی ایس ایل کی تاریخ میں پہلی بار لگاتار 3 میچز جیتنے کا اعزاز بھی حاصل کرلیا۔ ٭ لاہور قلندرز کی ٹیم نے پہلے بار پاکستان سپر لیگ کے کسی بھی سیزن میں 4 میچز جیتنے کا اعزاز بھی حاصل کرلیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ایس ایل2020ء : لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو پچھاڑ دیالاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کے تیسرے اور فیصلہ کن مرحلے کے دوران لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو با آسانی 5 وکٹوں سے شکست دیدی۔
مزید پڑھ »
پی ایس ایل: پشاور زلمی کا لاہور قلندرز کو جیت کے لیے 188 رنز کا ہدفپی ایس ایل: پشاور زلمی کا لاہور قلندرز کو جیت کے لیے 188 رنز کا ہدف lahoreqalandars PeshawarZalmi thePSLt20 TheRealPCB HBLPSL5 HBLPSL2020 PSL5ComesPakistan TayyarHain LQvPZ
مزید پڑھ »
پشاور زلمی کی لاہور قلندرز کے خلاف بیٹنگ جاری - ایکسپریس اردولاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے
مزید پڑھ »
پی ایس ایل: لاہور قلندرز کے خلاف پشاور زلمی کی بیٹنگ جاری - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
پی ایس ایل: لاہور قلندرز کے خلاف پشاور زلمی کی بیٹنگ جاری - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
پشاور زلمی کی لاہور قلندرز کیخلاف بیٹنگلاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں ہوم ٹیم کے کپتان سہیل اختر نے ٹاس جیتا اور فیلڈنگ کو ترجیح دیتے ہوئے زلمی کو بیٹنگ کی دعوت دی.
مزید پڑھ »