پی ایس ایل کا شیڈول تبدیل

پاکستان خبریں خبریں

پی ایس ایل کا شیڈول تبدیل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پی ایس ایل کا شیڈول تبدیل مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu PSLV

نئے شیڈول کے مطابق دونوں سیمی فائنلز 17 مارچ کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں گے۔ پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن پر موجود ٹیم اب ایونٹ کی چوتھی بہترین ٹیم سے دوپہر 2 بجےپہلے سیمی فائنل میں مدمقابل آئے گی۔ پوائنٹس ٹیبل پر دوسری اور تیسری پوزیشنز پر موجود ٹیموں کے درمیان مقابلہ شام 7 بجے شروع ہوگا۔

ایونٹ کا فائنل 18 مارچ بروزبدھ کو شام 7 بجےقذافی اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہوگا۔شیڈول میں تبدیلی تمام ٹیموں کے مالکان کی رضامندی سے کی گئی ہے۔ پی سی بی اس حوالے سے حکومتِ پنجاب سے مسلسل رابطے میں ہے۔ قذافی اسٹیڈیم میں شیڈول آئندہ چاروں میچوں میں تماشائیوں کی شرکت کے بارے میں بھی مقامی حکومت کی سفارش پر عمل کیا جائے گا۔اس حوالے سے حتمی اعلان جلد کردیا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل: کراچی کنگز کے عامر یامین انجری کے باعث پی ایس ایل سے باہرپی ایس ایل: کراچی کنگز کے عامر یامین انجری کے باعث پی ایس ایل سے باہرپی ایس ایل: کراچی کنگز کے عامر یامین انجری کے باعث پی ایس ایل سے باہر HBLPSL2020 HBLPSL5 KarachiKingsARY AmirYameen Injured Replacement thePSLt20 TheRealPCB PSL5ComesPakistan PSLComesHome
مزید پڑھ »

پی ایس ایل شیڈول کے مطابق جاری، غیر ملکی کھلاڑیوں کو دستبرداری کی اجازتپی ایس ایل شیڈول کے مطابق جاری، غیر ملکی کھلاڑیوں کو دستبرداری کی اجازتلاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر غیر ملکی اور مقامی کھلاڑیوں کوپاکستان سپر لیگ سے دستبردار ہونے کی اجازت دے دی ہے
مزید پڑھ »

پی ایس ایل 2020ء: شیڈول تبدیل، ایونٹ کو چار روز تک محدود کردیا گیاپی ایس ایل 2020ء: شیڈول تبدیل، ایونٹ کو چار روز تک محدود کردیا گیالاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2020 کے شیڈول میں تبدیلی کردی ہے اور ایونٹ کے پلے آف میچز کو سیمی فائنل اور فائنل میں تبدیل کر دیا ہے۔جبکہ ایک میچ کی تعداد کم کر دی گئی۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کا خطرہ: 10 غیر ملکی کھلاڑی پی ایس ایل سے دستبردار - Sport - Dawn Newsکورونا وائرس کا خطرہ: 10 غیر ملکی کھلاڑی پی ایس ایل سے دستبردار - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »

کرونا خطرہ :پی ایس ایل کے غیر ملکی کھلاڑیوں کی واپسی، سیٹیں بک کرالیںکرونا خطرہ :پی ایس ایل کے غیر ملکی کھلاڑیوں کی واپسی، سیٹیں بک کرالیںکرونا خطرہ :پی ایس ایل کے غیر ملکی کھلاڑیوں کی واپسی، سیٹیں بک کرالیں Pakistan SuperLeague English Cricketers Prepare Exit PSL2020 thePSLt20 Coronavirus Covid_19 CoronavirusPandemic CoronaOutbreak TheRealPCBMedia TheRealPCB
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 09:46:40