پی ایس ایل شیڈول کے مطابق جاری، غیر ملکی کھلاڑیوں کو دستبرداری کی اجازت

پاکستان خبریں خبریں

پی ایس ایل شیڈول کے مطابق جاری، غیر ملکی کھلاڑیوں کو دستبرداری کی اجازت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پی ایس ایل شیڈول کے مطابق جاری، غیر ملکی کھلاڑیوں کو دستبرداری کی اجازت ARYNewsUrdu PCB PSLV

پاکستان سپر لیگ سے دستبردار ہونے کی اجازت دے دی ہے،تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ اورپی ایس ایل ٹیموں کے مالکان کا اجلاس ہوا ، جس میں فیصلہ کیا گیا پی ایس ایل شیڈول کے مطابق جاری رہےگی، کراچی میں ملتان سلطانز، پشاور زلمی کا آج میچ شیڈول کے مطابق ہوگا۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ اجلاس میں فیصلہ کیا ہے کہ ’جو کھلاڑی جانا چاہتے ہیں وہ جا سکتے ہیں اور فرنچائز کو غیر ملکی کھلاڑیوں کے متبادل کی اجازت دے رکھی ہے، کچھ غیر ملکی کھلاڑیوں نے لیگ سے دستبردار ہونے کا کہا ہے۔ بعد ازاں چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے کہا کہ کروناسے پیدا صورتحال کا لمحہ بہ لمحہ جائزہ لے رہے ہیں، غیر ملکی9کھلاڑی بارڈرز اور فلائٹ آپریشن بندش کے خدشے کے باعث جانا چاہتے ہیں۔وسیم خان کا کہنا تھا کہ پی سی بی غیرملکی کھلاڑیوں کی خیریت سے روانگی کاخواہاں ہے، تمام افرادکی بھلائی کیلئےصورتحال کے مطابق مستقبل میں فیصلے ہوں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل کے غیر ملکی کھلاڑیوں کو دستبردار ہونے کی پیشکش - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »

کرونا خطرہ :پی ایس ایل کے غیر ملکی کھلاڑیوں کی واپسی، سیٹیں بک کرالیںکرونا خطرہ :پی ایس ایل کے غیر ملکی کھلاڑیوں کی واپسی، سیٹیں بک کرالیںکرونا خطرہ :پی ایس ایل کے غیر ملکی کھلاڑیوں کی واپسی، سیٹیں بک کرالیں Pakistan SuperLeague English Cricketers Prepare Exit PSL2020 thePSLt20 Coronavirus Covid_19 CoronavirusPandemic CoronaOutbreak TheRealPCBMedia TheRealPCB
مزید پڑھ »

سعودی عرب : غیر قانونی کام کرنے والے غیر ملکی گرفتارسعودی عرب : غیر قانونی کام کرنے والے غیر ملکی گرفتارسعودی عرب میں پولیس نے خفیہ اطلاع پر دس ملزمان کو گرفتار کیا ہے جن پر منی لانڈرنگ اور سعودی شہریوں کے نام سے اپنا کاروبار کرنے کے الزامات ہیں
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خطرے کے باوجود رائیونڈ تبلیغی اجتماع جاری - Pakistan - Dawn Newsکورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خطرے کے باوجود رائیونڈ تبلیغی اجتماع جاری - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

غیر ملکی کھلاڑی میں کرونا وائرس کی تصدیق، تین میں علامات ظاہرغیر ملکی کھلاڑی میں کرونا وائرس کی تصدیق، تین میں علامات ظاہرامریکی باسکٹ بال کےکھلاڑی میں کرونا وائرس کی تصدیق، تین میں علامات ظاہر ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے ایگزیکٹو آفیسر کنٹونمنٹ بورڈ کے پراپرٹی ٹیکس کے تعین کا اختیارغیرآئینی قراردیدیاسپریم کورٹ نے ایگزیکٹو آفیسر کنٹونمنٹ بورڈ کے پراپرٹی ٹیکس کے تعین کا اختیارغیرآئینی قراردیدیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے ایگزیکٹو آفیسر کنٹونمنٹ بورڈ کے پراپرٹی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 09:42:16