لبنان پر زمینی حملے کی تیاری کررہے ہیں، اسرائیلی آرمی چیف

پاکستان خبریں خبریں

لبنان پر زمینی حملے کی تیاری کررہے ہیں، اسرائیلی آرمی چیف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

اسرائیل کے تازہ حملوں میں مزید 72 افراد شہید ہوئے، لبنانی وزارت صحت

ایس آئی ایف سی کی معاونت سے چین کا پاکستان میں ٹیکسٹائل پارکس کے قیام کا اعلانملتان ائرپورٹ پر غیر ملکی مسافر کے پیٹ سے درجنوں کوکین بھرے کیپسول برآمدراولپنڈی؛ ڈینگی کے باعث ایک اور مریض چل بسا، تعداد 5ہوگئیانکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کیلیے ایک ماہ کی توسیع کا مطالبہغیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کے آرمی چیف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 2 ریزرو بریگیڈز کو آپریشنل مشن کے لیے لبنان کی سرحد پر بلا لیا گیا ہے۔ لبنان پر زمینی حملے کی تیاری کررہے ہیں۔ لبنانی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ گزشتہ...

دوسری جانب حزب اللہ نے 2 اسرائیلی طیاروں کو لبنان کی فضائی حدود سے بھاگنے پر مجبور کر دیا۔ تنظیم کے مطابق فضائی دفاعی نظام نے مناسب ہتھیاروں سے موثر کارروائی کی۔ طیاروں کو لبنانی قصبوں ہولا اور میس الجبل کے علاقے سے بھگایا۔ حزب اللہ نے کریات موتزکن آبادی کو بھی راکٹوں سے نشانہ بنایا۔ عراق سے بھی اسرائیل پر ڈرون حملے کیے گئے۔ حملوں کے نتیجے میں 2 اسرائیلی زخمی ہوئے۔ایلون مسک نے اٹلی کی وزیراعظم سے رومانوی تعلقات کی خبروں پر خاموشی توڑ دیلاہور جلسہ، اہم شخصیت کے بیٹے سے تلخ کلامی پر ہٹائے جانے...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیل کا بیروت میں ڈرون حملہ، اہم ترین حزب اللہ کمانڈر کی ہلاکت کی اطلاعاتاسرائیل کا بیروت میں ڈرون حملہ، اہم ترین حزب اللہ کمانڈر کی ہلاکت کی اطلاعاتلبنان کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیلی ڈرون حملے میں 8 افراد جاں بحق جبکہ 59 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »

بابر بہت ضدی ہیں، سلیکشن میں تبدیلیوں پر مزاحمت کرتے ہیں: سابق چیف سلیکٹر کا انکشافبابر بہت ضدی ہیں، سلیکشن میں تبدیلیوں پر مزاحمت کرتے ہیں: سابق چیف سلیکٹر کا انکشافمیں کسی کا نام نہیں لوں گا لیکن ٹیم میں 4 کوچز کی وجہ سے مختلف گروپس بن چکے ہیں جو کینسر کی شکل اختیار کررہے ہیں: سابق چیف سلیکٹر کی گفتگو
مزید پڑھ »

ہم اسرائیلی یرغمالیوں کا خیال جوبائیڈن سے زیادہ بہتر رکھتے ہیں، حماسہم اسرائیلی یرغمالیوں کا خیال جوبائیڈن سے زیادہ بہتر رکھتے ہیں، حماس6 یرغمالیوں کی ہلاکت اسرائیلی فوج کے فضائی حملے میں ہوئی، حماس
مزید پڑھ »

لبنان کے اندر حملے کے لیے تیاری کر رہے ہیں ، اسرائیللبنان کے اندر حملے کے لیے تیاری کر رہے ہیں ، اسرائیلہماری توجہ حزب اللہ سے مقابلے پر مرکوز ہے، اسرائیلی چیف آف اسٹاف
مزید پڑھ »

بڑے حملے کی تیاری؟ اسرائیلی فوج کا لبنانیوں کو گھر خالی کرنے کا ٹیکسٹ میسیجبڑے حملے کی تیاری؟ اسرائیلی فوج کا لبنانیوں کو گھر خالی کرنے کا ٹیکسٹ میسیجلبنانی شہریوں کے موبائل فونز پر موصول ہونے والے میسیج میں ترجمان اسرائیلی فوج کا وائس میسیج بھی ہے
مزید پڑھ »

غزہ: اسرائیلی فوج کا اسکول اور مہاجرین کیمپ پر حملہ، 13 فلسطینی شہیدغزہ: اسرائیلی فوج کا اسکول اور مہاجرین کیمپ پر حملہ، 13 فلسطینی شہیداسرائیلی فوج نے جمعہ کے روز بھی غزہ کی پٹی پر مسلسل حملے جاری رکھے جس کے نتیجے میں 33 فلسطینی شہید ہوگئے: غیر ملکی میڈیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 07:31:11