لبنان سرحد پر حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان مزید جھڑپ، ایک اسرائیلی فوجی ہلاک ہوا

Worldwide News خبریں

لبنان سرحد پر حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان مزید جھڑپ، ایک اسرائیلی فوجی ہلاک ہوا
IsraelHezbollahLebanon
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 43%
  • Publisher: 53%

غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے اپنے اہلکار کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے بیان میں کہا کہ لبنان کی سرحد پر لڑائی میں ایک فوجی ہلاک ہو گیا اور دو شدید زخمی ہو گئے۔

کالعدم پشتون تحفظ موومنٹ اور فتنۃ الخوارج گٹھ جوڑ کے حیران کن انکشافات4 لاپتا بھائیوں کا کیس؛ پولیس افسران رپورٹ سمیت ذاتی حیثیت میں عدالت طلباڈیالہ جیل میں قیدیوں سے 18 اکتوبر تک ہر قسم کی ملاقات پر پابندیجی ٹی روڈ بلاک اور توڑ پھوڑ کرنیکا الزام؛ وزیراعلیٰ کے پی اور دیگر کیخلاف مقدمہ درجپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز؛ انڈیکس نئی بلند ترین سطح عبور کرگیاقومی خواتین جمناسٹک چیمپیئن شپ؛ آرمی نے ٹائٹل جیت لیاچاند کے متعلق بنیادی معلومات غلط ہونے کا انکشافلبنانی سرحد پر حزب اللہ...

غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے اپنے اہلکار کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے بیان میں کہا کہ لبنان کی سرحد پر لڑائی میں ایک فوجی ہلاک ہو گیا اور دو شدید زخمی ہو گئے۔ فوج نے کہا کہ “لبنانی سرحد پر لڑائی کے دوران ماسٹر سارجنٹ ایتے ازولے ہلاک ہوگیا۔آج حماس کے 7 اکتوبر حملے کا ایک سال بھی مکمل ہوگیا اور اسرائیل ایک سال مکمل ہونے کے باوجود تاحال غزہ سے اپنے یرغمالیوں کی محفوظ واپسی کو ممکن بنانے میں ناکام ہے جس پر اسرائیلی عوام ملک بھر میں نیتن یاہو حکومت کے خلاف شدید احتجاج کر رہے...

یاد رہے کہ حماس نے گزشتہ برس 7 اکتوبر کو اسرائیل پر حملہ کرکے 1500 کے قریب فوجیوں کو ہلاک کردیا تھا اور 250 افراد کو یرغمال بناکر غزہ لے گئے تھے۔ایران نے اچانک اپنے تمام ایئرپورٹس پر پروازیں منسوخ کردیںپاکستانی امریکا سے متاثر ہیں لیکن پاکستان امریکا سے ہزار درجے بہتر ہے، ڈاکٹر ذاکر نائیکریکھا شوہر کی موت کے بعد بھی ‘سندور’ کیوں لگاتی ہیں؟ وجہ سامنے آگئیکراچی ائرپورٹ دھماکا پاک چین دوستی پر حملہ ہے، مجرموں کو سخت سزا دیں گے،...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Israel Hezbollah Lebanon Border Clash Military Casualties

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حزب اللہ کے ساتھ جھڑپ میں اسرائیلی فوج کے 3 افسران سمیت 8 فوجی ہلاکحزب اللہ کے ساتھ جھڑپ میں اسرائیلی فوج کے 3 افسران سمیت 8 فوجی ہلاکاسرائیلی فوج نے بدھ کے روز لبنان میں داخل ہونے کی کوشش کی جس دوران اسرائیل فوج اور حزب اللہ کے جنگجوؤں کے درمیان تصادم ہوا۔
مزید پڑھ »

لبنان میں حزب اللہ سے جھڑپ میں 8 اسرائیلی فوجی ہلاکلبنان میں حزب اللہ سے جھڑپ میں 8 اسرائیلی فوجی ہلاکلبنان میں حزب اللہ کے ساتھ مسلح جھڑپی میں کم از کم 8 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے۔ یہ جھڑپ مغربی کنارے کے قریب ایک سرحدی علاقے میں ہوئی۔
مزید پڑھ »

لبنان میں حزب اللہ سے جھڑپ میں 8 اسرائیلی فوجی ہلاکلبنان میں حزب اللہ سے جھڑپ میں 8 اسرائیلی فوجی ہلاکلبنان میں حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان لڑائی میں 8 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوئے۔ یہ واقعہ شام کی جانب سے ایک گوریلا حملے کے بعد پیش آیا ہے جس نے دو اسرائیلی جہازوں کو نشانہ بنایا ہے۔
مزید پڑھ »

اسرائیل کے جنوبی لبنان میں مس الجبل اور وادی بقا سمیت 70 مقامات پر 100 سے زائد حملےاسرائیل کے جنوبی لبنان میں مس الجبل اور وادی بقا سمیت 70 مقامات پر 100 سے زائد حملےاسرائیل حزب اللہ کے خلاف اپنی فوجی کارروائیاں جاری رکھے گا، جنگ کے نئے مرحلے میں رسک کے ساتھ ساتھ نئے مواقع بھی موجود ہیں: اسرائیلی وزیر دفاع
مزید پڑھ »

لبنان کے سرحدی قصبے پر اسرائیل کا حملہ، طبی عملے کے تین ارکان جاں بحقلبنان کے سرحدی قصبے پر اسرائیل کا حملہ، طبی عملے کے تین ارکان جاں بحقحزب اللہ نے اسرائیل کے 91 ویں ڈویژن کے ہیڈکوارٹرز پر جوابی حملہ کیا
مزید پڑھ »

اسرائیل نے اپنے ہزاروں فوجی غزہ سے لبنان کی سرحد پر پہنچادیےاسرائیل نے اپنے ہزاروں فوجی غزہ سے لبنان کی سرحد پر پہنچادیےپیجرز دھماکوں کے بعد اسرائیل اور حزب اللہ میں مکمل جنگ کے خدشات بڑھ گئے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 14:07:54