لندن میں فضا سے گرنے والے شخص کی شناخت کا معمہ

پاکستان خبریں خبریں

لندن میں فضا سے گرنے والے شخص کی شناخت کا معمہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

رواں سال جولائی میں نیروبی سے لندن آنے والے کینیا ایئرویز کے طیارے کے لینڈنگ گیئر والے خانے سے گر کر ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت کیسے ممکن ہوئی؟

سکائی نیوز کی تحقیقات سے پہلے کینیا کے حکام نے اس کیس کے حوالے سے خاموشی اختیار کی ہوئی تھی۔ وہ اسے ’جاری تحقیقات‘ کہتے ہیں۔

اگر اس میں عملہ ملوث نہیں تھا تو ہو سکتا ہے کہ کسی باہر کے شخص نے طیارے میں داخلے سے قبل سکیورٹی کے تین مراحل کو عبور کیا ہو گا۔ یہ عجیب بات ہے کیونکہ کینیا میں 18 سال یا اس سے بڑی عمر کے تمام لوگوں کو شناختی کارڈ دینے سے قبل ان کے انگلیوں کے نشانات لیے جاتے ہیں جو کہ لازمی ہے۔ایوی ایشن کے ماہرین نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ کینیا ایئرویز کی اس پرواز کے پائلٹ سے پوچھا جانا چاہیے کہ آیا انھوں نے جہاز اڑنے سے قبل تمام ضروری ہدایات کی پیروی کی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کینیا: طیارے سے گرنے والے شخص کی شناخت کا معمہکینیا: طیارے سے گرنے والے شخص کی شناخت کا معمہبرطانیہ کی میٹرو پولیٹن پولیس نے تصدیق کی ہے کہ انھوں نے کینیا کے حکام کو اس شخص کی انگلیوں کے نشانات فراہم کیے ہیں۔ کینیا میں حکام اب تک اس شخص کی شناخت کا پتا نہیں لگا سکے۔
مزید پڑھ »

فی تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے کی کمیفی تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے کی کمیسونے کی قیمت میں مسلسل کمی، اب فی تولہ کتنے کا ہے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates GoldPrice GoldRates
مزید پڑھ »

ٹماٹر کی قیمت میں اضافے کی وجہ سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبریٹماٹر کی قیمت میں اضافے کی وجہ سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری09:35 AM, 16 Nov, 2019, اہم خبریں, کاروباری, لاہور: پاکستان میں ٹماٹر کے بحران کےپیش نظر ایران سے
مزید پڑھ »

لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش، سردی کی شدت میں اضافہلاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش، سردی کی شدت میں اضافہملک بھر میں سردیوں کے ڈیرے جمالیے اور موسم سرما کا آغاز ہو چکا ہے۔ لاہور سمیت ملک کے
مزید پڑھ »

اسرائیل کا فضائی حملوں میں شہریوں کی ہلاکت کی تحقیقات کرنے کا اعلاناسرائیل کا فضائی حملوں میں شہریوں کی ہلاکت کی تحقیقات کرنے کا اعلاناسرائیل کا فضائی حملوں میں شہریوں کی ہلاکت کی تحقیقات کرنے کا اعلان Israel CivilianCasualties Gaza Airstrikes Investigation
مزید پڑھ »

حکومت کی ن لیگ کو بانڈ عدالت میں جمع کروانے کی پیشکشحکومت کی ن لیگ کو بانڈ عدالت میں جمع کروانے کی پیشکشحکومت کی ن لیگ کو بانڈ عدالت میں جمع کروانے کی پیشکش تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 13:33:19