حکومت کی ن لیگ کو بانڈ عدالت میں جمع کروانے کی پیشکش

پاکستان خبریں خبریں

حکومت کی ن لیگ کو بانڈ عدالت میں جمع کروانے کی پیشکش
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

حکومت کی ن لیگ کو بانڈ عدالت میں جمع کروانے کی پیشکش تفصیلات جانئے: DailyJang

وفاقی حکومت نے نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے معاملے پر نون لیگ کو انڈیمنٹی بانڈ ہائیکورٹ میں جمع کروانے کی پیشکش کردی۔

سابق وزیر اعظم نواز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے پر حکومتی شرائط کے خلاف شہباز شریف کی درخواست کی سماعت دوسری مرتبہ کچھ دیرکے لیے ملتوی کردی گئی ہے۔سماعت شروع کرنے سے قبل بینچ کے سربراہ جسٹس علی باقر نجفی نے استفسار کیا کہ عدالت پہلے کچھ سوالات کا جواب جاننا چاہتی ہے۔کیا لگائی گئی شرائط علیحدہ کی جا سکتی ہیں؟ضمانت کے بعد شرائط لاگو ہوں تو کیا عدالتی فیصلے کو تقویت ملے گی ؟حکومت اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرنا چاہتی ہے یا نہیں...

عدالت میں کیس کی سماعت کے آغاز پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے مؤقف اپنایا کہ نواز شریف کی صحت تشویشناک ہے، چاہتے ہیں کہ وہ بیرون ملک علاج کے لیے جائیں۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل کے مؤقف پر شہباز شریف کے وکیل نے کہا کہ عدالت کے حکم کی تعمیل کے لیے تیار ہیں جس کے بعد عدالت نے اس معاملے پر صلاح مشورے کے لیے سماعت میں کچھ دیر کا وقفہ کردیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کی جان کی سب سے بڑی دشمن ن لیگ ہے: فواد چودھرینواز شریف کی جان کی سب سے بڑی دشمن ن لیگ ہے: فواد چودھری
مزید پڑھ »

نواز شریف کی جان کی سب سے بڑی دشمن ن لیگ ہے:فوادچوہدرینواز شریف کی جان کی سب سے بڑی دشمن ن لیگ ہے:فوادچوہدرینواز شریف کی جان کی سب سے بڑی دشمن ن لیگ ہے:فوادچوہدری FawadChaudhry FederalCabinet NawazSharif MedicalTreatment fawadchaudhry pid_gov MoIB_Official pmln_org president_pmln ImranKhanPTI PTIofficial
مزید پڑھ »

نواز شریف کی جان کی سب سے بڑی دشمن ن لیگ ہے:فوادچوہدرینواز شریف کی جان کی سب سے بڑی دشمن ن لیگ ہے:فوادچوہدریفواد چودھری نے کہا ہے کہ نواز شریف کی جان کی سب سے بڑی دشمن ن لیگ ہے، ہسپتال میں نواز
مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا جے یوآئی کو سڑکیں بند کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہسندھ حکومت کا جے یوآئی کو سڑکیں بند کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ حکومت نے جے یوآئی کو سڑکیں بند کرنے کی اجازت نہ دینے کا
مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا حکومت نے بھی بالآخر جمیعت علمائے اسلام کو مذاکرات کی پیشکش کردیخیبر پختونخوا حکومت نے بھی بالآخر جمیعت علمائے اسلام کو مذاکرات کی پیشکش کردیپشاور  (ویب ڈیسک) ترجمان خیبر پختونخوا حکومت اجمل وزیر نے جے یو آئی کو مذاکرات کی
مزید پڑھ »

لبنان کے سابق وزیر محمد صفدی کو نئی حکومت تشکیل دینے کی دعوتلبنان کے سابق وزیر محمد صفدی کو نئی حکومت تشکیل دینے کی دعوتلبنان کے سابق وزیر محمد صفدی کو نئی حکومت تشکیل دینے کی دعوت MohammadSafadi Lebanon NewGovernment
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-20 20:38:01