لندن‘نواز شریف کے گھر کے باہر احتجاجی مظاہرہ

پاکستان خبریں خبریں

لندن‘نواز شریف کے گھر کے باہر احتجاجی مظاہرہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

لندن‘نواز شریف کے گھر کے باہر احتجاجی مظاہرہ تفصیلات جانئے: DailyJang

لندن لندن میں تحریک انصاف کے ایک گروپ کے حمایتیوں نے ایون فیلڈ فلیٹس کے باہر، جہاں سابق وزیر اعظم نواز شریف رہائش پزیر ہیں، احتجاج کیا، جہاں ایک شخص نے نواز شریف کو فائرنگ کرکے قتل کرنے اور ایک اور احتجاج کرنے والے نے قانون توڑنے کی دھمکی دی جبکہ مظاہرین کے ایک گروپ نے گھر پر حملہ کر کے مرکزی دروازہ توڑنے کی کوشش کی۔ طارق محمود کی زیر قیادت تقریباً 40 مظاہرین، جن کا تعلق پاکستان پیٹریاٹک فرنٹ سے ہے، پی ٹی آئی کے حق میں نعرے بازی شروع کر دی۔ بیشترمظاہرین نے پی ٹی آئی کی کیپس پہنی ہوئی...

ویڈیو فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مظاہرین میں سے تین نے مرکزی گیٹ کو توڑنے کی کوشش کی جبکہ دو ذیلی داخلی راستے سے اندر داخل ہونے میں کامیاب ہوگئے، جنہیں پولیس نے باہر نکلنے کے لیے کہا۔ ہمارے لئے اس جائیداد پر قبضہ اس لئے ضروری ہے کہ یہ ہمارا حق ہے کیونکہ یہ پاکستان کی دولت ہے، یہ ہماری ڈیوٹی ہے کہ جو یہاں برطانیہ آیا، اس کی جائیداد قبضے میں لیں۔

پی ٹی آئی یوکے کا نوازشریف کی ضمانت کے دورانیئے کے دوران نوازشریف کی رہائش گاہ کے باہر کسی مظاہرے کی کال دینے یا کسی مظاہرے میں شرکت کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شریف برادران لندن کے بازاروں اور ہوٹلوں میں مزے کر رہے ہیں: فیاض الحسن چوہانشریف برادران لندن کے بازاروں اور ہوٹلوں میں مزے کر رہے ہیں: فیاض الحسن چوہان=وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ آل شریف جھوٹ اور کرپشن میں اپنا ثانی نہیں رکھتے، شریف برادران لندن کے بازاروں اور ہوٹلوں میں مزے کر رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

نواز شریف لندن جائیں یا امریکا، عمران خان نہیں چھوڑے گا، جہانگیرتریننواز شریف لندن جائیں یا امریکا، عمران خان نہیں چھوڑے گا، جہانگیرترینلودھراں:پاکستان تحریک انصاف کےرہنماجہانگیرترین نےکہا نوازشریف لندن جائیں یاامریکا،عمران خان نہیں چھوڑےگا،عمران خان 5سال پورےاورآئندہ بھی وزیراعظم بنیں گے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 05:52:51