نواز شریف لندن جائیں یا امریکا، عمران خان نہیں چھوڑے گا، جہانگیرترین

پاکستان خبریں خبریں

نواز شریف لندن جائیں یا امریکا، عمران خان نہیں چھوڑے گا، جہانگیرترین
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

نواز شریف لندن جائیں یا امریکا، عمران خان نہیں چھوڑے گا، جہانگیرترین ARYNewsUrdu

لودھراں:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا کہ نوازشریف لندن جائیں یاامریکا،عمران خان نہیں چھوڑےگا،عمران خان 5سال پورے اور آئندہ بار بھی وزیراعظم بنیں گے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے اپنے بیان میں کہا چیف الیکشن کمشنراوراراکین پراپوزیشن سےبات چل رہی ہے، امید ہے کہ 10دن سے پہلے معاملہ حل ہو جائے گا، حکومت اور اپوزیشن کا آئینی فرض ہے کہ مل کر اچھا فیصلہ کریں۔ ،جہانگیرترین کا کہنا تھا کہ امید ہے فیصلہ جلد ہوجائے گا ، الیکشن کمشنر کے اراکین اور چیف الیکشن کمشنر جلد آجائیں گے۔

پی ٹی آئی رہنما نے کہا نوازشریف لندن جائیں یاامریکا،عمران خان نہیں چھوڑے گا، شریف خاندان مستند کرپٹ ہیں، بڑےمنی لانڈررہیں، انصاف ملنا اور چوروں کو پکڑنا مشکل ہے لیکن قانون بنائیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ عمران خان نےواضح کہا ڈھیل ہوگی نہ ہی ڈیل، ان کی انتظامی تبدیلیوں سےچھوٹی کرپشن ختم ہو جائے گی،عمران خان 5سال پورے اور آئندہ باربھی وزیراعظم بنیں گے، بلاول بھٹو خیالی پلاؤ پکانا بند کریں۔

یاد رہے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا تھا جولوگ بھی کرپشن میں پکڑےگئے، ان کیساتھ ڈیل ہوگی نہ ڈھیل ہوگی، باقی صوبوں میں کام ہوا ہو اور سندھ میں نہیں تویہ پی پی کی غلطی ہوگی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نوجوان کہتا ہے عمران خان کرپٹ لوگوں سے ہاتھ نہیں ملاتا، وزیراعظم - Pakistan - Dawn Newsنوجوان کہتا ہے عمران خان کرپٹ لوگوں سے ہاتھ نہیں ملاتا، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

اس صوبے میں طرز حکمرانی خراب ہی نہیں ناکام بھی ہے وزیراعظم عمران خان کا ...اس صوبے میں طرز حکمرانی خراب ہی نہیں ناکام بھی ہے وزیراعظم عمران خان کا ...'اس صوبے میں طرز حکمرانی خراب ہی نہیں ناکام بھی ہے' وزیراعظم عمران خان کا صبرجواب دے گیا، کھل کربول پڑے
مزید پڑھ »

لندن حملہ آور عثمان خان کی ضلع کوٹلی میں تدفینلندن حملہ آور عثمان خان کی ضلع کوٹلی میں تدفینلندن برج حملہ آور عثمان خان کے والدین کا تعلق پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے علاقے ضلع کوٹلی کے گاؤں کجلانی سے ہے اور حملہ آور کی لاش برطانیہ سے پاکستان لانے کے بعد اسے گاؤں میں دفنا دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

سندھ حکومت خراب نہیں،ناکام، اربوں کی کرپشن، ثبوتوں پر سب پریشان، کوئی نہیں بچے گا ہر ایک کی باری آئے گی، عمران خان، کامیاب جوان پروگرام کے چیک تقسیمسندھ حکومت خراب نہیں،ناکام، اربوں کی کرپشن، ثبوتوں پر سب پریشان، کوئی نہیں بچے گا ہر ایک کی باری آئے گی، عمران خان، کامیاب جوان پروگرام کے چیک تقسیمسندھ حکومت خراب نہیں،ناکام، اربوں کی کرپشن، ثبوتوں پر سب پریشان، کوئی نہیں بچے گا ہر ایک کی باری آئے گی، عمران خان، کامیاب جوان پروگرام کے چیک تقسیم ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »

اپوزیشن پہلے دن سےوزیراعظم کو وزیراعظم ماننے کو تیارنہیں ,مائنس عمران خان کا ارمان پورا نہیں ہو گا:فردوس عاشقاپوزیشن پہلے دن سےوزیراعظم کو وزیراعظم ماننے کو تیارنہیں ,مائنس عمران خان کا ارمان پورا نہیں ہو گا:فردوس عاشقاپوزیشن پہلے دن سےوزیراعظم کو وزیراعظم ماننے کو تیارنہیں ,مائنس عمران خان کا ارمان پورا نہیں ہو گا:فردوس عاشق Pakistan FirdousAshiqAwan Interview PMImranKhan Opposition pid_gov ImranKhanPTI PmlnMedia Dr_FirdousPTI MoIB_Official
مزید پڑھ »

اپوزیشن کا مائنس عمران خان کا ارمان پورا نہیں ہو گا. فردوس عاشقاپوزیشن کا مائنس عمران خان کا ارمان پورا نہیں ہو گا. فردوس عاشقاپوزیشن کامائنس عمران خان کا ارمان پورا نہیں ہوگا۔ فردوس عاشق PMImranKhan PTIGovernment Opposition Pakistan PPP PMLN FirdousAshiqAwan ImranKhanPTI PTIofficial Dr_FirdousPTI president_pmln BBhuttoZardari MediaCellPPP pmln_org Marriyum_A
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-09 07:27:13