اہلخانہ نے ڈیوڈ ہوج کس کی کورونا وائرس کے سبب ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔
کورونا وائرس سے دنیا بھر میں ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے اور انگلینڈ کے مشہور کرکٹ کلب لنکاشائر کے چیئرمین ڈیوڈ ہوج کس وائرس کا شکار ہو کر انتقال کر گئے۔
کلب نے اپنے بیان میں کہا کہ صرف لنکاشائر ہی نہیں بلکہ پوری دنیائے کرکٹ میں ڈیوڈ ہوج کس کو پسند اور ان کا بے پناہ احترام کیا جاتا تھا۔ لنکا شائر کے چیئرمین کورونا وائرس کے سبب جان کی بازی ہارنے والی کھیلوں کی دنیا کی پہلی شخصیت نہیں بلکہ مشہور ہسپانوی کلب ریال میڈرڈ کے سابق صدر لورینزو سانز کورونا وائرس کے سبب 76سال کی عمر میں انتقال کر گئے تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس کے خطرے کے باوجود مالی میں انتخابات کا انعقاد - World - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کے باعث کراچی کے سرد خانے بھی بند کردیے گئےکورونا وائرس کے باعث کراچی کے سرد خانے بھی بند کردیے گئے Pakistan CoronaVirus Karachi EdhiMorgue Closed DeadBodies pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP
مزید پڑھ »
کورونا پھیلاؤ کے معاملے پر حکومتی نااہلی پر جوڈیشل کمیشن کے قیام کی درخواست مسترد
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: ماریہ بی کے ملازم کے ٹیسٹ نتائج منفی آگئے - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا کی بلا ٹلنے کے بعد آپ کے کیا ارادے ہیں؟ٹوئٹر پر ہیش ٹیگ Whencoronavirusisover یعنی ’جب کورونا وائرس ختم ہو گا‘ ٹرینڈ کر رہا ہے، جس کے ذریعے صارفین یہ بتا رہے ہیں کہ اس وبا کے خاتمے کے بعد وہ اپنی کون کون سی حسرتیں پوری کریں گے۔
مزید پڑھ »
کورونا کے مخصوص مریضوں کی جان بچانے کیلئے متبادل دواؤں کے استعمال کی منظوری دیدی گئیواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا میں خوراک و ادویات کی انتظامیہ (ایف ڈی اے) نے کورونا وائرس کے مخصوص مریضوں کی جان بچانے کیلئے خصوصی ادویات استعمال کرنے
مزید پڑھ »