لنکا لیگ؛ بابراعظم کا جوئے کی تشہیر سے صاف انکار - ExpressNews LPL2023 BabarAzam Advertisement Cricket saleemkhaliq
لنکا پریمیئر لیگ کا چوتھا ایڈیشن 30 جولائی سے 22 اگست تک منعقد ہوگا، کولمبو اسٹرائیکرز نے بابر اعظم کو اپنی ٹیم میں شامل کیا ہے، پاکستانی کپتان فرنچائز کی بھی قیادت کریں گے۔
لیگ میں جوئے کی کئی کمپنیز نام میں معمولی تبدیلی کر کے تشہیر کرتی ہیں، کولمبو کا بھی ایسی ہی ایک کمپنی سے معاہدہ ہے، البتہ بابر اعظم نے اس کا لوگو شرٹ پر لگانے سے واضح الفاظ میں انکار کر دیا۔ذرائع نے بتایا کہ اسٹار بیٹر نے اس بات کو اپنے معاہدے کا بھی حصہ بنایا ہے، فرنچائز نے بھی ان کی خواہش کا احترام کرنے کا فیصلہ کرلیا، پاکستان ٹیم کو رواں ماہ سری لنکا میں 2 ٹیسٹ کی سیریز کھیلنا ہے، اس کے بعد افغانستان سے آئندہ ماہ تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز ہوں گے، بابر اس وجہ سے لنکا پریمیئر لیگ کیلیے مکمل...
یاد رہے کہ پی ایس ایل 8 کے دوران محمد رضوان نے ملتان سلطانز کی شرٹ پر سیروگیٹ ایڈورٹائزنگ کمپنی کا لوگو لگانے سے انکار کر دیا تھا۔انھوں نے اسٹیکر سے لوگو چھپا کر میچ میں حصہ لیا،کئی دیگر کھلاڑیوں نے بھی ناخوشی ظاہر کی لیکن انھیں فرنچائزز نے منا لیا تھا۔ بابر اور رضوان حال ہی میں فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد وطن واپس آئے ہیں،دونوں اب کراچی میں شیڈول قومی تربیتی کیمپ میں شریک ہوں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کیریبیئن لیگ، اعظم خان سب سے مہنگے پاکستانی کرکٹر بن گئے - ایکسپریس اردوکیریبیئن لیگ، اعظم خان سب سے مہنگے پاکستانی کرکٹر بن گئے - Expressnews CPL2023 azamkhan GUYANA Warriors Cricket T20
مزید پڑھ »
ن لیگ اب بھی پاکستانی معیشت کو بھنور سے نکالے گی، نواز شریفمسلم لیگ ن امارات کے وفد نے نواز شریف سے انتخابات میں بھر پور حصہ لینے کا عزم کیا اور مریم نواز کی قائدانہ صلاحیتوں کا بھی اعتراف کیا۔
مزید پڑھ »
انتخابات کی تیاریاں: مسلم لیگ (ن) کا رواں ماہ سے انتخابی مہم شروع کرنے کا فیصلہدبئی: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کی زیر صدارت دبئی میں ہونے والے پارٹی اجلاسوں میں سیاسی و قانونی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، پارٹی قائدین نے مستقبل کی سیاسی حکمت عملی پر مشاورت بھی کی۔
مزید پڑھ »
آنے والا دور ہمارا ہے، ن لیگ اب بھی پاکستانی معیشت کو بھنور سے نکالے گی: نوازشریفمسلم لیگ ن کی قیادت نے ہی ہمیشہ پاکستان کو مشکلات سے نکالا: سابق وزیراعظم
مزید پڑھ »
کے پی میں آج سے مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونیکا امکان - ایکسپریس اردوکے پی میں آج سے مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونیکا امکان ExpressNews KPK
مزید پڑھ »
قرآن پاک کی بے حرمتی، مجرموں کیخلاف کارروائی کیلیے سویڈن سے رابطہ کرینگے، وزیراعظم - ایکسپریس اردوقرآن پاک کی بے حرمتی، مجرموں کیخلاف کارروائی کیلیے سویڈن سے رابطہ کرینگے، وزیراعظم ExpressNews PMLN SHAHBAZSHARIF
مزید پڑھ »