لوبیا کی آڑ میں امریکی بادام کی اسمگلنگ، خزانے کو اربوں روپے کے نقصان کا انکشاف

پاکستان خبریں خبریں

لوبیا کی آڑ میں امریکی بادام کی اسمگلنگ، خزانے کو اربوں روپے کے نقصان کا انکشاف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

فروری میں لوبیا کی آڑ میں چھلے ہوئے امریکن بادام کے 84کنٹینرز کلیئر کرائے گئے، ڈپٹی کلکٹر کسٹمز انفورسمنٹ

پاکستان کسٹمز انفورسمنٹ کراچی نے موصولہ خفیہ اطلاع پر ایک کارروائی میں لوبیا کی آڑ میں امریکن بادام کی بڑے پیمانے پر اسمگلنگ کے ذریعے 3ارب 60 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی ڈیوٹی وٹیکسوں کی چوری کا انکشاف کیا ہے۔

اس اطلاع پر کلکٹر کسٹمز انفورسمنٹ معین الدین وانی نے درآمد ہونے والے لوبیا کے تمام کنٹینرز اپنی تحویل میں لینے کی ہدایات جاری کیں۔ حکام کے مطابق درآمدکنندہ میسرز اے آر برادرز کے وی بوک گرین چینل سے کلیئر ہونے والے ان 5 کنٹینرز سے مجموعی طور پر 155 ٹن چھلے ہوئے امریکن بادام، 50 ٹن لوبیا، 15 ٹن مختلف سبزیوں کے بیج اور 200 کارٹن امریکی ساختہ سلنگ فلم برآمد ہوئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجلی کی قیمت میں بڑی کمی کیلیے کے الیکٹرک کی درخواست پر فیصلہ محفوظبجلی کی قیمت میں بڑی کمی کیلیے کے الیکٹرک کی درخواست پر فیصلہ محفوظمنظوری کی صورت میں صارفین کو 4 ارب 94 کروڑ روپے کا ریلیف ملے گا
مزید پڑھ »

فروری میں ڈالر کے انٹربینک ریٹ 280 روپے پر آنے کی پیشگوئیفروری میں ڈالر کے انٹربینک ریٹ 280 روپے پر آنے کی پیشگوئیپاکستان میں ڈالر کی قدر زرمبادلہ کی طلب میں اضافہ اور بیرونی ادائیگیوں کے دباؤ سے روپے پر دباؤ ڈالتے ہوئے 280 روپے پر آنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

مصطفی قتل کیس؛ ملزم ارمغان کے تشدد کا شکار لڑکی مل گئیمصطفی قتل کیس؛ ملزم ارمغان کے تشدد کا شکار لڑکی مل گئیلڑکی کا ڈی این اے کرانا ہے، تفتیشی افسر کا مقدمے کی سماعت کے دوران انکشاف
مزید پڑھ »

ٹرمپ کا طالبان سے امریکی اسلحہ واپس لینے کے لیے بڑا اقدام، انتہائی غصے کا اظہارٹرمپ کا طالبان سے امریکی اسلحہ واپس لینے کے لیے بڑا اقدام، انتہائی غصے کا اظہارٹرمپ نے کنزرویٹو ایکشن کانفرنس میں تقریر کے دوران طالبان کی فوجی پریڈز میں امریکی اسلحے کی نمائش پر غصے کا اظہار کیا
مزید پڑھ »

انڈیاز گاٹ لیٹنٹ' تنازع: اپوروا کو ریپ کی دھمکیوں کا نشانہانڈیاز گاٹ لیٹنٹ' تنازع: اپوروا کو ریپ کی دھمکیوں کا نشانہرنویرالہ آبادیہ کی ساتھی خاتون انفلوئنسر کو ریپ کی دھمکیوں کا نشانہ بننے کا انکشاف ہوا ہے جس نے 'انڈیاز گاٹ لیٹنٹ' تنازع کو مزید الجھاد دیا ہے۔
مزید پڑھ »

سولر نیٹ میٹرنگ صارفین سے 18فیصد سیلز ٹیکس وصولی پر ایف ٹی او کا بڑا فیصلہسولر نیٹ میٹرنگ صارفین سے 18فیصد سیلز ٹیکس وصولی پر ایف ٹی او کا بڑا فیصلہوفاقی ٹیکس محتسب نے ایف بی آر کو قومی خزانے کو نقصان پہنچانے پر تحقیقات کی سفارش کر دی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-13 15:35:38