مزید پڑھئے:
چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد بھرا ہوا کمرہ عدالت دیکھ کر برہم ہوگئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے فاضل بینچ نے مارگلہ ہلز تعمیرات کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت کمرہ عدالت لوگوں اور وکلا سے بھر گیا۔ چیف جسٹس بھرا ہوا کمرہ عدالت دیکھ کر برہم ہوئے۔ انہوں نے ریمارکس دیئے کہ سماجی فاصلہ کیوں نہیں رکھا جا رہا، ایک نشست چھوڑ کر بیٹھیں، وکلاء اور صحافی بھی سماجی فاصلہ رکھیں، جن کا کیس ہے صرف وہی لوگ کمرہ عدالت میں رکیں۔ ہم نہیں چاہتے کہ عدالت میں ایسا کچھ ہو۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جسٹس فائز عیسیٰ ریفرنس میں پیشی، فروغ نسیم ایک بار پھر مستعفیوفاقی وزیر قانون فروغ نسیم اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں اور وہ سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف صدارتی ریفرنس میں دو جون کو ہونے والی سماعت میں وفاق کی نمائندگی کریں گے۔
مزید پڑھ »
جسٹس فائز عیسیٰ کیس،وفاق کی نمائندگی کیلئے فروغ نسیم مستعفیٰجسٹس فائز عیسیٰ کیس،وفاقی کی نمائندگی کیلئے فروغ نسیم مستعفیٰ SamaaTV
مزید پڑھ »
حکومت آٹا، چینی معاملے کا ملبہ اپوزیشن پر ڈالنا چاہتی ہے: نفیسہ شاہپاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما ڈاکٹر نفیسہ شاہ کا کہنا ہے کہ حکومت اپنے لوگوں کو چھوڑ کر آٹا، چینی معاملے کا ملبہ اپوزیشن پر ڈالناچاہتی ہے۔
مزید پڑھ »
حکومتی ناسمجھی اورعاقبت نااندیشی سے کورونا وبا تیزی سے پھیل رہی ہے، شہبازشریف - ایکسپریس اردومشترکہ مفادات کونسل کا فوری اجلاس بلایا جائے جس میں وفاق اور صوبے حالات کا ازسرنو جائزہ لے کر اقدامات کریں، شہبازشریف
مزید پڑھ »