لوگ موجودہ صورتحال کے پیش نظر نماز جمعہ گھروں میں ادا کریں، قبلہ ایاز

پاکستان خبریں خبریں

لوگ موجودہ صورتحال کے پیش نظر نماز جمعہ گھروں میں ادا کریں، قبلہ ایاز
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

لوگ موجودہ صورتحال کے پیش نظر نماز جمعہ گھروں میں ادا کریں، قبلہ ایاز COVID19Pandemic StayStrongAgainstCorona CarefulPakistan

صورتحال کے پیش نظر مساجد جانے سے گریز کریں اور گھروں میں نماز جمعہ ادا کریں۔ انہوں نے جمعرات کے روز اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کے لئے شہید اور جاں بحق کے الفاظ استعمال کئے جائیں۔ انہوں نے کہا

کہ کورونا وائرس کے بارے میں آگاہی پیدا کرنے کے لئے مساجد کو کمیونٹی سینٹرز کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین نے کہا کہ کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کے عزیز و اقارب کو ان کی نماز جنازہ میں شرکت کی اجازت دینی چاہئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کے قہر کے بیچ دلی کا تازہ کشمیر اعلامیہکورونا کے قہر کے بیچ دلی کا تازہ کشمیر اعلامیہانڈیا کے زیر انتظام میں جاری اعلامیے کے مطابق اب کشمیر میں ڈومیسائل (شہریت) کا نیا قانون نافذ ہوگا اور اُس کی رُو سے سرکاری محکموں میں چپڑاسی، خاکروب، نچلی سطح کے کلرک، پولیس کانسٹیبل وغیرہ چوتھے درجے کے عہدوں کو کشمیریوں کے لیے مخصوص کیا گیا ہے جبکہ گیزیٹِڈ عہدوں کے لیے پورے انڈیا سے اُمیدوار نوکریوں کے اہل ہوں گے۔
مزید پڑھ »

لوگوں کے ڈیٹا تک رسائی حاصل کر کے وائرس کا سراغ لگانے والی موبائل ایپلوگوں کے ڈیٹا تک رسائی حاصل کر کے وائرس کا سراغ لگانے والی موبائل ایپبرطانیہ کی نیشنل ہیلتھ سروس کی تیار کردہ یہ موبائل ایپ اپنے صارف کو اس وقت فوری الرٹ کرے گی اگر کرونا وائرس کا تصدیق شدہ مریض اس کے قریب موجود ہوگا۔
مزید پڑھ »

لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کے سابق افسر کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئےلندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کے سابق افسر کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئےلندن(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان ہائی کمیشن کے سابق آفیسرسیدسلیم کورونا کے باعث انتقال کرگئے۔نجی ٹی وی جیونیوز کی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کے باعث دنیا
مزید پڑھ »

ترکی میں کورونا کے کیسز میں مسلسل اضافہ، دنیا کے ٹاپ ممالک میں شامل ہوگیاترکی میں کورونا کے کیسز میں مسلسل اضافہ، دنیا کے ٹاپ ممالک میں شامل ہوگیاانقرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) دنیا بھر کی طرح برادر اسلامی ملک ترکی میں بھی کورونا وائرس نے نظام زندگی کو مفلوج کردیا ہے، متاثرہ مریضوں کی تعداد میں تیزی سے
مزید پڑھ »

افغان امن عمل کے لیے قطر کے کردار کو سراہتے ہیں: وزیر خارجہافغان امن عمل کے لیے قطر کے کردار کو سراہتے ہیں: وزیر خارجہوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے قطر کے ڈپٹی وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سے ٹیلی فونک رابطے کے دوران افغان امن عمل کے لیے قطر کے کردار کو سراہا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 12:14:10